ETV Bharat / bharat

امت شاہ کی ریلی میں متنازع نعروں کی گونج - دہلی اسمبلی انتخابات

وزیر داخلہ امت شاہ نے دہلی میں ایک بار پھر سے سرجیکل اسٹرائک جموں وکشمیر کی خصوصی حیثیت ختم کیے جانے کو مودی حکومت کی بڑی کامیابی قرار دیتے ہوئے انتخابی جلسۂ عام سے خطاب کیا اور سی اے اے پر اپنا موقف ظاہر کیا۔

ریلی سے خطاب کرتے وزیر داخلہ امیت شاہ
ریلی سے خطاب کرتے وزیر داخلہ امیت شاہ
author img

By

Published : Jan 24, 2020, 10:47 AM IST

Updated : Feb 18, 2020, 5:14 AM IST

وزیر داخلہ امت شاہ نے دہلی کے نانگلوئی جاٹ اسمبلی حلقہ میں انتخابی جلسۂ عام میں دہلی کے وزیر اعلی اروند کیجریوال کے خلاف بہت سے سنگین سوالات اٹھائے، ان کا کہنا تھا کہ اروند کیجریوال کی جس انا تحریک سے پہچان بنی تھی اس میں انہوں نے وعدہ کیا تھا کہ کہ وہ جن لوک پال کا نفاذ کریں گے جبکہ دہلی میں آج جان لوک پال کا پتہ تک نہیں ہے۔

ان کا کہنا تھا کہ دراصل اروند کیجریوال انا کی تحریک کا فائدہ اٹھا کر دہلی کے وزیر اعلی بن گئے اور اور گزشتہ پانچ برسوں میں کیجریوال نے دہلی کے لئے کچھ نہیں کیا۔

وزیر داخلہ امت شاہ نے اپنے خطاب کے دوران 'سی اے اے' پر اپنا موقف ركھااور کہا کہ 'سی اے اے' کو لے کر مسلسل کانگریس اور عام آدمی پارٹی کی طرف سے غلط فہمیاں پھیلائی جا رہی ہیں، یہ ایک ایسا قانون ہے، جو کہ افغانستان پاکستان اور بنگلہ دیش سے آئے لوگوں کے لئے بنایا گیا ہے، جنهیں وہاں پر تشدد کا نشانہ بنایا جا رہا ہے۔

دہلی میں انتخابی ریلی سے خطاب کرتے ہوئے وزیر داخلہ امیت شاہ

امت شاہ نے اپنے خطاب کے دوران یہ بھی کہا کہ 'آئندہ چار ماہ کے اندر ایودھیا میں ایک عظیم الشان رام مندر تعمیر ہونے والا ہے، انہوں نے کہا کہ رام مندر تنازعہ ایک ایسا معاملہ تھا جو گزشتہ کئی برسوں سے اٹکا ہوا تھا اور اس لٹکانے میں کانگریس پارٹی کے بڑے رہنماؤں کا ہاتھ تھا'۔

ریلی سے خطاب کے دوران امت شاہ نے سرجیکل اسٹرائک اور جموں وکشمیر کی خصوصی حیثیت کو ختم کیے جانے کا ذکر کرتے ہوئے اسے مودی حکومت کی ایک بڑی کامیابی بتائی، اس دوران انہوں نے کانگریس اور عام آدمی پارٹی پر الزام عائد کرتے ہوئے ہوئے کہا کہ یہ وہی اروند کیجریوال اور راہل گاندھی ہیں جو کچھ دن قبل تک ملک کے دشمنوں کے خلاف فوج کی طرف سے کی گئی سرجیکل اسٹرائیک کا ثبوت مانگ رہے تھے۔

امت شاہ نے نہ صرف دونوں پارٹیوں پر شدید نکتہ چینی کی بلکہ انہیں ملک مخالفین کی حمایت کرنے والا بھی بتایا اور کہا کہ اگر کانگریس یا عام آدمی پارٹی کی حکومت دہلی میں آجائے تو دہلی محفوظ نہیں رہ سکتی۔

اگر دارالحکومت دہلی کو محفوظ رکھنا ہے اور اسے ترقی کی راہ پر آگے بڑھانا ہے تو کمل کا بٹن دبائیں تاکہ دارالحکومت دہلی میں نریندر مودی کی قیادت میں دہلی حکومت کی مدد سے ترقی کی راہ پر گامزن ہوسکے۔

وزیر داخلہ امیت شاہ جب جلسۂ عام سے خطاب کررہے تھے تو اس دوران وہاں موجود ان کے کارکنان نے 'دیش کے غداروں کو گولی ماروں سالوں کو' جیسے نعرے بھی لگائے گئے۔

Intro:नांगलोई जाट,नई दिल्ली

नांगलोई जाट में चुनावी जनसभा में अमित शाह ने किया कांग्रेस और आप पर करारा वार,सीएए के ऊपर बेबाकी के साथ रखा अपना पक्ष,जेएनयू में लगे देश विरोधी नारे, सर्जिकल स्ट्राइक को लेकर उठाए गए सवाल,राम मंदिर,370,35A ओर दिल्ली में हुई हिंसा समेत शाहीन बाग़ में हो रहे धरने पर आप ओर को कांग्रेस पर तंज कसने से साथ उन्हें ठहराया दोषी।

Body:# अमित शाह ने कांग्रेस और आम आदमी पार्टी पर किया जबरदस्त हमला।
देश के गृह मंत्री अमित शाह ने आज नांगलोई जाट विधानसभा क्षेत्र के अंदर अपनी चुनावी जनसभा में दिल्ली के मुख्यमंत्री अरविंद केजरीवाल के ऊपर कई गंभीर सवाल उठाए.उन्होंने कहा जिस अन्ना आंदोलन से अरविंद केजरीवाल उठे थे.उसमें उन्होंने वादा किया था.राजधानी दिल्ली में जन लोकपाल बिल लागू करने का.आज राजधानी दिल्ली में जनलोकपाल का अता पता तक नहीं है.दरअसल अन्ना के आंदोलन का फायदा उठाकर अरविंद केजरीवाल दिल्ली के मुख्यमंत्री बन कर बैठ गया और पिछले 5 सालों के कार्यकाल में अरविंद केजरीवाल ने दिल्ली के लिए कुछ नहीं किया है।

## सीएए को लेकर आप और कांग्रेस को जमकर सुनाया।
गृह मंत्री अमित शाह ने अपने संबोधन के दौरान सीएए को लेकर अपना पक्ष रखा.और कहा कि सीएए को लेकर लगातार कांग्रेस और आम आदमी पार्टी द्वारा भ्रांतियां फैलाई जा रही है. यह एक ऐसा कानून है जो कि अफगानिस्तान पाकिस्तान और बांग्लादेश आये लोगों के लिए बनाया गया है.जिन्हें वहां पर प्रताड़ित किया जा रहा है।

# अगले चार महीनों में बनेगा भव्य राम मंदिर
अमित शाह ने अपने संबोधन के दौरान यह भी कहा कि अगले 4 महीने के अंदर अयोध्या के अंदर भव्य राम मंदिर बनने जा रहा है. राम मंदिर विवाद एक ऐसा मामला जो पिछले कई वर्षों से अटका हुआ था और इस लटकाने में कांग्रेस पार्टी के बड़े नेताओं का हाथ था ।
# सर्जिकल स्ट्राइक करके दिया देश दुश्मनों को जवाब,370 और 35a हटाकर जम्मू कश्मीर को बनाया भारत का अभिन्न अंग

अमित शाह अपने संबोधन के दौरान कहा कि यह वही अरविंद केजरीवाल और राहुल गांधी है जो कुछ दिन पहले तक देश की सेना द्वारा देश के दुश्मनों पर किए गए सर्जिकल स्ट्राइक का सबूत मांग रहे थे.नरेंद्र मोदी के नेतृत्व में केंद्र सरकार ने जम्मू कश्मीर से 370,35a हटाकर जम्मू कश्मीर को देश का अभिन्न अंग बनाया है.मोदी सरकार की यह एक बहुत बड़ी उपलब्धि है।

Conclusion:आज केंद्रीय मंत्री अमित शाह ने अपनी चुनावी जनसभा के दौरान दिल्ली के मुख्यमंत्री अरविंद केजरीवाल और कांग्रेस के युवराज राहुल गांधी के ऊपर ना सिर्फ जमकर हमला करा,बल्कि दोनों ही पार्टियों की विचारधारा के ऊपर भी सवाल उठाते हुए उन्हें देश विरोधियों का सपोर्ट करने वाली पार्टी तक अप्रत्यक्ष रुप से करार दे दिया.अपने संबोधन के दौरान अमित शाह अंत में कहा अगर राजधानी दिल्ली में कांग्रेस या आप की सरकार आती है तो दिल्ली सुरक्षित नही रह सकती.अगर राजधानी दिल्ली को सुरक्षित रखने के साथ विकास की राह पर आगे ले जाना है तो कमल का बटन दबाएं.ताकि राजधानी दिल्ली नरेंद्र मोदी के नेतृत्व में चलने वाली दिल्ली सरकार की सहायता से विकास की राह पर आगे बढ़ सके।
Last Updated : Feb 18, 2020, 5:14 AM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.