ETV Bharat / bharat

دہلی کی پروازیں، میٹرو سروسز بحال

author img

By

Published : Dec 21, 2019, 8:06 AM IST

Updated : Dec 21, 2019, 8:15 AM IST

قومی دارالحکومت دہلی میں خراب موسم اور دھند کے سبب 46 پروازیں تبدیل کر دی گئیں ہیں۔

delhi flights change and metro services resumed
دہلی کی پروازیں تبدیل اور میٹرو سروس بحال

جہاز کا وقت پر پرواز کرنا کہرے اور دھند کے سبب مشکل ہوگیا تھا، اس لیے ایئرپورٹ انتظامیہ کی جانب سے مسافروں کی سہولت کے پیش نظر ایسا کرنا پڑا۔

delhi-flights-change-and-metro-services-resumed
دہلی کی پروازیں، میٹرو سروسز بحال

وہیں دوسری جانب سے دارالحکومت دہلی کے تقریباً 20 میٹرو سٹیشنز کو کسی بھی ممکنہ خطرے کے پیش نظر بند کردیا گیا تھا۔

آج پھر سے سارے میٹرو سٹیشنز کو بحال کردیا گیا ہے، میٹرو سٹیشنز بند ہونے کے سبب مسافروں کو اپنے متوقع منزل پر پہنچنے میں دشواری پیش آرہی تھی۔

خیال رہے کہ شہریت ترمیمی قانون کے مخالفت میں ہو رہے مظاہرے کے سبب میٹرو سروس کی خدمات بند کردی گئیں تھیں، جبکہ دہلی میں کہرے میں اضافہ ہوتے ہی ڈھنڈ کی وجہ دوجنوں پروازوں کو روٹ کو تبدل کردیا گیا۔

Intro:Body:

Urdu

Conclusion:
Last Updated : Dec 21, 2019, 8:15 AM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.