ETV Bharat / bharat

دہلی اقلیتی کمیشن نے اکال تخت سے حمایت کی درخواست کی - دہلی اقلیتی کمیشن کے چیئر مین

دہلی اقلیتی کمیشن کے چیئرمین ڈاکٹر ظفر الاسلام خان نے کہا ہے کہ ہم نے شہریت ترمیمی ایکٹ اور این آر سی کے خلاف احتجاج میں اکال تخت سے حمایت طلب کی ہے۔

دہلی اقلیتی کمیشن کے وفد نے اکال تخت سے مانگی حمایت

author img

By

Published : Feb 18, 2020, 8:38 AM IST

Updated : Mar 1, 2020, 4:53 PM IST

ڈاکٹر ظفر الاسلام خان نے کہا کہ سات افراد پر مشتمل ایک وفد امرتسر کے گولڈن ٹیمپل گیا جہاں وفد نے اکال تخت کے ذمہ داران سے سے ملاقات کی اور شہریت ترمیمی قانون، این آر سی اور این پی آر کے خلاف عوامی تحریک میں ان کی حمایت طلب کی۔

دہلی اقلیتی کمیشن کے وفد نے اکال تخت سے مانگی حمایت

ڈاکٹر ظفر الاسلام نے بتایا کہ وفد نے دہلی اور ملک کی صورتحال سے اکال تخت کو متنبہ کیا اور کہا کہ دہلی میں سکھوں کی حمایت حاصل ہورہی ہے۔ ان کی طرف سے ، تحریک کو تقویت دینے کے لئے لنگر اور شرکت دونوں ہی دی جارہی ہیں۔

ظفر اسلام نے کہا کہ اکال تخت کے ذمہ داروں نے ہماری نہ صرف بات اچھے سے سنی بلکہ فورا انہوں نے دہلی میں فون کر دہلی کے ذمہ داروں کو اس جدوجہد میں شامل ہونے کو کہا۔

Last Updated : Mar 1, 2020, 4:53 PM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.