اطلاعات و نشریات کے مرکزی وزیر پرکاش جاوڈیکر نے یہ اطلاع دی۔
انہوں نے بتایا کہ اس نغمے کے ویڈیو میں ملک کے جوانوں کی ہمت اور جذبے اور شہیدوں کی بہادری و شجاعت کو دکھایا گیا ہے۔
''دیکھنا وطن تجھے ہم کیسے سجائیں گے'' نغمے کو مشہور گلوکار جاوید علی نے گایا ہے۔