ETV Bharat / bharat

کورونا کے ایکٹیو کیسز میں گراوٹ

عالمی وبا کورونا وائرس کے پھیلاؤ کا سلسلہ اب بھی جاری ہے اسی ضمن میں راحت کی بات یہ ہے کہ سات ریاستوں کے علاوہ ملک بھر میں کورونا کے ایکٹیو کیسز میں گراوٹ ہوئی ہے۔

عالمی وبا کورونا وائرس کے پھیلاؤ کا سلسلہ اب بھی جاری ہے

author img

By

Published : Feb 8, 2021, 1:59 PM IST

گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران مہاراشٹر اور کیرالہ سمیت سات ریاستوں اور مرکز کے زیر کنٹرول انڈمان- نکوبار جزائر اور لکشدیپ کے علاوہ ملک میں کورونا کے فعال کیسز میں کمی واقع ہوئی ہے۔

مہاراشٹر، کیرالہ، میگھالیہ، پنجاب، ناگالینڈ، جھارکھنڈ، لکشدیپ، میزورم اور انڈمان ونکوبار جزائر میں کورونا کے فعال کیسز میں اضافہ ہوا ہے اس کے علاوہ ملک بھر میں کورونا کیسز میں کمی واقع ہوئی ہے۔

پیر کی صبح مرکزی وزارت صحت کی جانب سے جاری تازہ ترین اعداد و شمار کے مطابق گذشتہ 24 گھنٹوں کے دوران کورونا وائرس کے 11،831 نئے کیسز رپورٹ ہوئے ہیں ، جس سے کورونا متاثرین کی تعداد بڑھ کر ایک کروڑ آٹھ لاکھ 38 ہزار سے زیادہ ہوگئی ہے۔

اسی عرصہ کے دوران 11،904 مریض صحتمند ہوئے جس سے شفایاب مریضوں کی تعداد ایک کروڑ پانچ لاکھ 34 ہزار 505 ہوچکی ہے۔ وہیں ملک میں ایکٹیو کیسز 157 سے گھٹ کر یہ تعداد 1،48،609 رہ گئی۔

تیسرے دن بھی اس وبا سے یومیہ ہونے والی اموات کی تعداد 100 سے کم رہی اور اس دوران 84 مریضوں کی موت ہوئی جس سے ہلاک شدگان کی مجموعی تعداد ایک لاکھ 55 ہزار 80 ہوگئی۔

ملک کی مختلف ریاستوں اور مرکزکے زیر کنٹرول علاقوں میں کورونا متاثرین کی تعداد درج ذیل ہے:

ریاست ................... ایکٹیو کیسز ..........شفایاب ........ ہلاکتیں

انڈمان نکوبار .... 7 ............... 4932 ......... 62

آندھرا پردیش ........... 1003 .......... 880261 ..... 7159

اروناچل پردیش ..... 7 .............. 16767 ....... 56

آسام ................ 1679 .......... 214447 ..... 1084

بہار ................ 533 ............ 258221 ..... 1516

چنڈی گڑھ ............ 169 .............. 20598 ........ 340

چھتیس گڑھ ........ 4390 ............. 299494 ..... 3741

دادر نگر حویلی اوردمن و دیو ... 1 ............. 3395 ........... 2

دہلی .............. 1112 ........... 624044 ..... 10879

گوا ................ 761 ............ 52347 ........ 772

گجرات ............ 2379 ........... 256670 ...... 4395

ہریانہ .......... 883 ............ 264519 ...... 3029

ہماچل پردیش ... 464 ........... 56448 ......... 984

جموں وکشمیر..630 ....... 122335 ........ 1944

جھارکھنڈ .............. 431 ....... 117508 ........ 1078

کرناٹک ............. 5978 ..... 924304 ........ 12236

کیرالہ ................ 67903 ... 896668 ....... 3867

لداخ ................ 72 ......... 9545 ........... 130

لکشدیپ .............. 88 .......... 65 ................ 0

مدھیہ پردیش ........... 2041 .... 250537 ....... 3820

مہاراشٹر ........... 37213 ..... 1955548 ..... 51310

منی پور ............. 99 ........ 28654 ......... 373

میگھالیہ ........... 137 ......... 13601 ......... 147

میزورم ............ 24 ........... 4350 ............ 9

ناگالینڈ ........... 95 ............ 11975 ........ 88

اوڈیشہ .......... 763 ........... 332948 .... 1909

پڈوچیری ........... 312 ............ 38326 ....... 654

پنجاب ............ 2176 .......... 166828 ...... 5642

راجستھان ....... 1464 ........... 313957 ...... 2772

سکم .......... 70 ............ 5905 .......... 135

تمل ناڈو ....... 4389 ........ 825025 ...... 12382

تلنگانہ ......... 1842 ........ 292229 ....... 1611

تری پورہ ............ 08 ........... 32953 ........... 391

اتراکھنڈ ...... 912 ......... 93913 ........... 1668

اترپردیش ..... 3880 ..... 588818 .......... 8687

مغربی بنگال بنگال ....... 4794 ....... 556370 ......... 10207

مجموعی .......... 148609 ..... 10534505 ..... 155080

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.