ETV Bharat / bharat

چین میں ہلاکتوں کی تعداد 1068 سے زائد - چین میں کورونا وائرس

چین کے صوبہ ہوبئی میں کورونا وائرس سے ہلاک ہونے والوں کی تعداد بڑھ کر 1068 ہو گئی ہے ۔ ریجنل ہیلتھ کمیٹی نے بدھ کو یہ معلومات دی۔

چین: ہوبئی میں ہلاکتوں کی تعداد 1068 پہنچی

author img

By

Published : Feb 12, 2020, 11:02 AM IST

Updated : Mar 1, 2020, 1:54 AM IST

ہیلتھ کمیٹی نے کہا کہ صوبے میں وائرس سے متاثر افراد کی تعداد 33366 تک پہنچ گئی ہے ۔ اسپتالوں سے 2639 مریضوں کو چھٹی دی گئی ہے۔

چین کے قومی صحت کمیشن کے مطابق 'صوبہ ہبوئی میں 103 ، بیجنگ، تیآنجن، هئی لونگ ژیانگ ، ان ہوئی اور ہنان میں ایک ایک افراد ہلاک کی موت ہوئی ہے۔'

کمیشن نے کہا کہ 'پیر کو 3536 مشتبہ کیس آنے کی اطلاع تھی۔'

چین میں متاثرین کی تعداد بڑھتی ہی جا رہی ہے اور اس سے مرنے والوں کی تعداد 1068 ہو گئی ہے۔

اطلاعات کے مطابق 'سات ہزار سے زائد لوگوں کی حالت سنگین ہے اور 21675 لوگوں سے زائد کے وائرس سے متاثر ہونے کا شبہ ہے۔

چین کے علاوہ دیگر ممالک میں کورونا وائرس کے کیسز کی تعداد 300 سے بڑھ گئی ہے۔ جاپان میں بحری جہاز پر موجود بیماروں کی تعداد 135 ہوگئی ہے، جن میں 23 امریکی مسافر بھی شامل ہیں۔

اس کے علاوہ 8 افراد برطانیہ میں بھی متاثر ہوئے ہیں۔

Last Updated : Mar 1, 2020, 1:54 AM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.