ETV Bharat / bharat

ٹھنڈ لگنے سے ایک احتجاجی کسان کی موت - death of another farmer

کسان تحریک میں شامل ایک اور کسان کی موت ہوگئی ہے۔ چودھری گلتان سنگھ نام کے کسان کی موت کی وجہ ٹھنڈ لگنا بتایا جا رہا ہے۔

death of another farmer in the farmers movement
کسانوں کی تحریک میں شامل ایک اور کسان کی موت
author img

By

Published : Jan 1, 2021, 4:35 PM IST

غازی پور سرحد پر زرعی قوانین کے خلاف جاری احتجاج میں شامل ایک کسان چودھری گلتان سنگھ کی ٹھنڈ لگنے سے موت ہو گئی ۔

کسانوں کی تحریک میں شامل ایک اور کسان کی موت

ہلاک شدہ گلتان کی عمر 57 سال تھی۔ گلتان سنگھ اپنے بیٹے مونو کے ساتھ کسانوں کی تحریک میں تقریباً ایک مہینے سے شامل تھے۔

گلتان سنگھ باغپت ضلع کے نانگل بھاونپور گاؤں کے رہنے والے تھے۔

مزید پڑھیں:

کسان احتجاج کا 37 واں دن، 80 کسان تنظیم کا آج اجلاس

death of another farmer in the farmers movement
کسانوں کی تحریک میں شامل ایک اور کسان کی موت

بھارتیہ کسان یونین کے قومی انچارج شمسیر رانا نے اس بات کی جانکاری دی ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.