ETV Bharat / bharat

انصاف کا دربار، جنتا دربار - پولیس کپتان

غور طلب ہے کہ روزانہ تقریبا 50 سے 60 فریادی پولیس کپتان کے دفتر آ کر انصاف کی فریاد کرتے ہیں۔

متعلقہ تصویر
author img

By

Published : Jul 13, 2019, 12:09 AM IST

بہار کے ضلع دربھنگہ میں پولیس کپتان بابو رام کے جنتا دربار میں فریادیوں کی ایک بڑی تعداد نظر آئی۔

پولیس کپتان نے دفتر میں آئے سبھی فریادیوں سے یکے بعد دیگرے ملاقات کی اور ان کی فریاد سننے کے بعد انصاف کی یقین دہانی کرائی۔

انصاف کا دربار، جنتا دربار

ہفتے میں تین روز پیر، منگل اور جمعہ کو ضلع دربھنگہ کے ایس ایس پی کا جنتا دربار لگتا ہے۔

پولیس کپتان نے ای ٹی بھارت سے بات کرتے ہوئے بتایا کہ کئی سارے معاملے ایسے ہوتے ہیں جس میں تھانے کے ذریعے جلدی حل نہیں کیے جاتے ہیں۔

وہیں کچھ ایسے بھی ہوتے ہیں جن کے خلاف غلط ایف آئی آر درج کروا دی جاتی ہے۔ اور کچھ فریادی ایسے آتے ہیں جن کے ملزم کی گرفتاری نہیں ہو رہی ہوتی ہے۔

پولیس افسر نے بتایا کہ 'ہماری کوشش ہوتی ہے لوگوں کے مسائل حل کیے جائیں اور انہیں وقت پر انصاف مل سکے۔

Intro:بارش کا موسم ہونے کے باوجود جمع کو بھی دربھنگہ کے سینئر ایس پی بابو رام کے جنتا دربار میں فریادیوں کی بھیڑ دکھائی دی اور وہ باری باری سے انکے دفتر میں آئے ہوئے سبھی فریادیوں سے ملتے ہوئے دکھے - ہفتے میں تین دن سوموار، منگل اور جمع کے دن ایس ایس پی دربھنگہ کا جنتا دربار لگتا ہے جس میں لازمی طور پر سینئر ایس پی اپنے دفتر میں بیٹھتے ہیں - اج اسی سلسلے میں ای ٹی بھارت اردو سے گفتگو کرتے ہوئے سینیئر ایس پی دربھنگہ بابو رام نے سوال کا جواب دیتے ہوئے کہا کہ بہت سارے معاملے ایسے ہوتے ہیں جس میں تفتیش تھانہ کے ذریعے جلد نہیں ہوتا ویسے فریادی بھی آتے ہیں اور کچھ فریادی ایسے بھی ہوتے ہیں جن کو لگتا ہے کہ ان کا نام ایف آئی آر میں غلط دے دیا گیا ہے اور کچھ فریادی ایسے بھی آتے ہیں جن کے ملزم کی گرفتاری نہیں ہو رہی ہوتی ہے، ہم لوگ پوری کوشش کرتے ہیں کہ لوگوں کے معاملات کا جلد سے جلد حل ہو اور انہیں وقت پر انصاف ملے، عموماً 50 سے 60 فریادیوں سے وہ روز ملتے ہیں اپنے دفتر میں ویسے ہفتے میں جو تین دن ان کا جنتا دربار لگتا ہے َس میں فریادیوں کی تعداد 100 کے آس پاس ہو جاتی ہے جس سے وہ ہر ممکن کوشش کرتے ہیں کہ اسے جلد انصاف ملے - __

بائٹ - - _بابو رام ،سینئر ایس پی دربھنگہ

Body:نہیں

Conclusion:نہیں
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.