مصنفہ نے پاکستانی وزیر اعظم عمران خان سے مطالبہ کیا ہے کہ بھارتی پائلٹ ابینندن کو بھارت کے حوالے کر دیا جائے۔
فاطمہ بھٹو نے ٹویٹ کیا:'میں اور اور کئی دیگر پاکستانی نوجوانوں ملک سے اپیل کرتے ہیں کہ انسانیت اوراپنی وقار کو ملحوظ رکھتے ہوئے سازگار ماحول کے طور پر اس بھارتی پائلٹ کو رہا کیا جانا چاہیے جسے پاکستان نے گرفتار کر لیا ہے'۔