ETV Bharat / bharat

آج کا دن تاریخ کے آئینے میں - آج کا دن تاریخ کے آئینے میں

بھارت اور عالمی تاریخ کے اہم اور مختصر واقعات اس طور پر ہیں۔

آج کا دن تاریخ کے آئینے میں
آج کا دن تاریخ کے آئینے میں
author img

By

Published : Feb 22, 2020, 8:34 AM IST

Updated : Mar 2, 2020, 3:49 AM IST

سنہ 1724۔ روس اور سویڈن نے باہمی امداد سے متعلق سمجھوتہ کیا۔

سنہ 1731۔ امریکہ کے پہلے صدر جارج واشنگٹن کی پیدائش ہوئی۔

سنہ 1732۔امریکہ کے پہلے صدر جارج واشنگٹن کی پیدائش ہوئی تھی۔ انہوں نے برطانیہ سے امریکہ کو آزادی دلانے میں اہم رول ادا کیا تھا۔ وہ 1789 سے لےکر 1797 تک امریکہ کے صدر رہے۔ ان کا انتقال 14 دسمبر 1799 کو ہوا تھا۔

سنہ 1746۔ فرانسیسی فوج نے بیلجیئم کی راجدھانی برسلیز پر قبضہ کیا۔

سنہ 1775۔ یوروپی ملک پولینڈ کی راجدھانی وارسا کے باہری علاقوں سے یہودیوں کو نکالا گیا۔

سنہ 1845۔ برطانوی ایسٹ انڈیا کمپنی نے ہگلی ضلع کے شری رامپور بالاسور شہروں کو ڈچ ایسٹ انڈیا کمپنی سے خریدا۔

سنہ 1848۔لوئس فلپ کی حکمرانی کی ناکامیوں کی وجہ پیرس میں بغاوت ہوئی۔

سنہ 1860۔امریکہ کے سان فرانسسکو پہلی بار باقاعدہ طور پر بیسبال میچ کا انعقاد کیا گیا تھا۔

سنہ 1857۔برطانوی بوائے اسکاٹ ایسوسی ایشن کے بانی رابرٹ بڈین پاول کی پیدائش ہوئی تھی۔ ان کا انتقال 8 جنوری 1941 کو ہوا تھا۔

مزید پڑھیں:آئی آئی ایم سی انتظامیہ کی تحریری یقین دہانی کے بعد بھوک ہڑتال ختم

سنہ 1873۔حب الوطنی کے مقبول ترین قومی ترانہ ’سارے جہاں سے اچھا ہندوستان ہمارا‘کے شاعر مشرق علامہ محمد اقبال کی پیدائش ہوئی تھی۔

Last Updated : Mar 2, 2020, 3:49 AM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.