ETV Bharat / bharat

آندھراپردیش: ڈی ایڈ، سال اول کے امتحانات ملتوی - ڈی ایڈ سال اول کے امتحان ملتوی

حکومت نے ڈی ایڈ کے پہلے سال کے امتحانات ملتوی کرنے کے احکامات جاری کردیے ہیں۔ اس کی وضاحت میں کہا گیا کہ کووڈ-19 کی صورتحال کے سبب امتحان کو ملتوی کیا گیا ہے۔

آندھراپردیش: ڈی ایڈ، سال اول کےامتحانات ملتوی

author img

By

Published : Sep 26, 2020, 4:13 PM IST

آندھراپردیش حکومت نے ڈی ایڈ فرسٹ ایئر کے امتحانات ملتوی کردئے گئے۔ حکومت نے کورونا وائرس کے تناظر میں امتحان ملتوی کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔

اس ضمن میں حکومت نے ڈی ایڈ کے پہلے سال کے امتحانات ملتوی کرنے کے احکامات جاری کردیئے ہیں۔ اس کی وضاحت میں یہ کہا گیا کہ کووڈ-19 کی صورتحال کے سبب امتحان کو ملتوی کیا گیا ہے۔

ڈی ایڈ کے پہلے سال کے امتحانات پیر سے ہونے والے تھے۔

واضح رہے کہ ریاست میں کورونا کے کیسز بڑھتے جارہے ہیں. دوسری جانب حکومت نے دعوی کیا ہے کہ تمام تر طبی اقدامات انجام دئے جارہے ہیں اور وبا کے پھیلاو کو روکنے کی ہر ممکن کوشش کی جارہی ہے۔

یہ بھی پڑھیں:'ایجنٹز اور درمیانی افراد کو ایک روپیہ بھی نہ دیں'

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.