ETV Bharat / bharat

کھمم میں گیس سیلنڈر کے پھٹنے سے پانچ افراد جھلس گئے - کھمم میں سلینڈر دھماکہ میں پانچ افراد زخمی

تلنگانہ کے ضلع کھمم میں ایک مکان میں گیس سیلنڈر کے پھٹ جانے سے پانچ افراد جھلس گئے۔یہ واقعہ ضلع کے پنڈتاپورم گاوں میں اتوار کی صبح پیش آیا۔

کھمم میں گیس سیلنڈر کے پھٹنے سے پانچ افراد جھلس گئے
author img

By

Published : Oct 6, 2019, 2:24 PM IST

بتایا جاتا ہے کہ اوپیندر ماں نامی خاتون اپنے ارکان خاندان کے ساتھ گھر میں محو خواب تھی کہ اچانک گیس کی بو پھیل گئی جس پر خاتون نے بجلی کا بلب روشن کیا۔

کھمم میں گیس سیلنڈر کے پھٹنے سے پانچ افراد جھلس گئے
کھمم میں گیس سیلنڈر کے پھٹنے سے پانچ افراد جھلس گئے

اس کے ساتھ ہی گھر میں آگ بھڑک اٹھی اور سلینڈر دھماکے کے ساتھ پھٹ پڑا جس کے نتیجہ میں 5 افراد شدید طور پر جھلس گئے جن میں تین مرد اور دو خواتین شامل ہیں۔

پولیس مقام واقعہ پر پہنچ کر زخمیوں کو 108 ایمبولینس کی مدد سے کھمم سرکاری ہسپتال منتقل کیا جہاں اوپیندر اماں ، ناگا منی ، سری ناتھ اور ونئے زیر علاج ہیں جبکہ ناگیش بابو کی حالت انتہائی تشویشناک بتائی جارہی ہے۔

Intro:Body:

article id

Conclusion:
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.