ETV Bharat / bharat

کانگریس ورکنگ کمیٹی کی میٹنگ شروع - کانگریس ورکنگ کی میٹنگ

کانگریس پارٹی کی اعلی پالیسی ساز کمیٹی یونٹ کی ورکنگ کمیٹی کی آج دارالحکومت دہلی میں میٹنگ شروع ہو گئی ہے ، جس میں کانگریس کے نئے قائد کا انتخاب کیا جا سکتا ہے۔

sonia-arrive-at-aicc-headquarters
author img

By

Published : Aug 10, 2019, 11:31 AM IST

Updated : Aug 10, 2019, 11:41 AM IST

دارالحکومت دہلی میں کانگریس پارٹی کے ہیڈ کوارٹر میں کانگریس ورکنگ کمیٹی(سی وی سی) کی میٹنگ کا آغاز ہو گیا ہے۔

اس میٹنگ میں شرکت کے لیے یو پی اے کی سربراہ سونیا گاندھی، کانگریسی رہنما راہل گاندھی، رندیپ سورجے والا، کے سی وینو گوپال، ہریش راوت، میرا کمار اور احمد پٹیل سمیت کئی رہنما وغیرہ پارٹی ہیڈکوارٹر پہنچ چکے ہیں۔

کانگریس پارٹی کے صدر راہل گاندھی نے عام انتخابات میں شکست کی ذمہ داری لینے کے گذشتہ 25 مئی کو ہونے والی ورکنگ کمیٹی کی میٹنگ میں استعفی دینے کی پیشکش کی تھی۔

ورکنگ کمیٹی نے اس وقت ایک آواز میں ان سے عہدہ پر فائز رہنے کی درخواست کی تھی لیکن وہ استعفی پر بضد رہے اس لیے نئے صدر کے نام پر غور کرنے کے لیے ورکنگ کمیٹی کی یہ اہم میٹنگ طلب کی گئی ہے۔

لوک سبھا انتخابات کے بعد ورکنگ کمیٹی کی یہ تیسری میٹنگ ہوگی۔

Intro:Body:

bxcvbvc

Conclusion:
Last Updated : Aug 10, 2019, 11:41 AM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.