ETV Bharat / bharat

فوجیوں کی شہادت پر راہل گاندھی کی حکومت پر تنقید - راہل گاندھی

کانگریس کے سابق صدر راہل گاندھی نے چین سرحد پر فوجیوں کی شہادت کے لئے جمعہ کے روز ایک بار پھر حکومت کی نکتہ چینی کی اور کہا کہ اس کی لاپرواہی کی قیمت جوانوں کو جان دے کر ادا کرنہ پڑی۔

فوجیوں کی شہادت پر راہل گاندھی کی حکومت پر تنقید

author img

By

Published : Jun 19, 2020, 10:44 PM IST

مسٹر گاندھی نے ٹویٹ کیا اب واضح ہو گیا ہے کہ گالوان میں چین کا حملہ منصوبہ بند تھا۔ حکومت گہری نیند میں تھی اور اس مسئلے سے انکار کر رہی تھی اور اس کی اس لا پرواہی کی قیمت ہمارے جوانوں کو شیہد ہو کر ادا کرنی پڑی۔

فوجیوں کی شہادت پر راہل گاندھی کی حکومت پر تنقید
فوجیوں کی شہادت پر راہل گاندھی کی حکومت پر تنقید

کانگریس لیڈر اس سلسلے میں حکومت پر مسلسل حملہ آور ہیں۔ انہوں نے گزشتہ روز بھی حکومت کو گھیرتے ہوئے کہا تھا کہ چین نے غیر مسلح فوجیوں کو ہلاک کر کے ایک بہت بڑا جرم کیا ہے ، لیکن حکومت کو بتانا چاہئے کہ ان فوجیوں کو بغیر ہتھیارکے خطرے کی طرف کس نے کیوں بھیجا اور اس کے لئے کون ذمہ دار کون ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.