ETV Bharat / bharat

بائیں محاذ کا حکومت کے خلاف احتجاج  کا منصوبہ - PM Modi and Amit Shah

مرکزی حکومت کی غلط پالیسیوں اور گرتی معیشت کے خلاف بایاں بازو جماعتیں عنقریب ملک بھر میں تحریک کا آغاز کریگی۔ سی پی آئی نے حیدرآباد میں آج اس سلسلے میں ریاستی سطح کے جلسے عام کا انعقاد عمل میں لاتے ہوئے اپنی سیاسی طاقت کا مظاہرہ کیا۔

بائیں محاذ کا حکومت کے خلاف احتجاج  کا منصوبہ
author img

By

Published : Sep 19, 2019, 2:32 AM IST

Updated : Oct 1, 2019, 3:51 AM IST

اس موقع پر سابق رکن راجیہ سبھا کمیونسٹ پارٹی آف انڈیا سید عزیز پاشاہ نے اس سلسلے میں ای ٹی وی بھارت سے بات کرتے ہوئے اپنے لائحہ عمل سے واقف کروایا۔

انہوں نے کہا کہ مرکزی حکومت ہر محاذ پر ناکام ہو چکی ہے چاہے وہ کسانوں کا مسئلہ ہو یا روزگار کا اس حکومت کے اقتدار میں ہندوستانی معیشت انتہائی زوال پر پہنچ چکی ہے جس سے بے روزگاری میں تشویشناک حد تک اضافہ ہوا ہے۔

بائیں محاذ کا حکومت کے خلاف احتجاج کا منصوبہ

سی پی آئی قائد نے مودی شاہ جوڑی کو تانا شاہ قرار دیتے ہوئے کہا کہ اقتدار کے نشے میں چور یہ جوڑی اپنے مخالفین کی آواز کو دبانے کیلئے مختلف ہتھکنڈے اپنارہی ۔

موجودہ صحافت کے کردار پر سوال اٹھانے ہوئے انہوں نے کہا کہ صحافت اب سرماکاروں کے اشاروں پر چل کر اپنی ذمہ داریوں کو فراموش کر چکی ہے۔

عزیز پاشاہ نے بتایا کہ بایاں بازو جماعتیں ہمیشہ عوام کے مسائل کیلئے آواز اٹھاتی آئی ہے اور وہ کسی کے دباؤ میں آئے بغیر اپنا کام جاری رکھے گی۔

Intro:مرکزی حکومت کی غلط پالیسیوں اور گرتی معیشت کے خلاف بایاں بازو جماعتیں عنقریب ملک بھر میں تحریک کا آغاز کریگی_ سی پی آئی نے حیدرآباد میں آج اس سلسلے میں ریاستی سطح کے جلسے عام کا انعقاد عمل میں لاتے ہوئے اپنی سیاسی طاقت کا مظاہرہ کیا_ اس موقع پر سابق رکن راجیہ سبھا کمیونسٹ پارٹی آف انڈیا سید عزیز پاشاہ نے اس سلسلے میں ای ٹی وی بھارت سے بات کرتے ہوئے اپنے لائحہ عمل سے واقف کروایا_ انہوں نے مرکزی حکومت کو ہر محاذ پر ناکام ہو چکی ہے چاہے وہ کسانوں کا مسئلہ ہو یا روزگار کا اس حکومت کے اقتدار میں ہندوستانی معیشت انتہائی زوال پر پہنچ چکی ہے جس سے بے روزگاری میں تشویشناک حد تک اضافہ ہوا ہے_

Body:سی پی آئی قائد نے مودی شاہ جوڑی کو تانا شاہی قرار دیتے ہوئے کہا کہ اقتدار کے نشے میں چور یہ جوڑی اپنے مخالفین کی آواز کو دبانے کیلئے مختلف ہتھکنڈے اپنارہی ہے_ موجودہ صحافت کے کردار پر سوال اٹھانے ہوئے انہون نے کہا کہ صحافت اب سرماکاروں کے اشاروں پر چل کر اپنی ذمہ داریوں کو فراموش کر چکی ہے_ عزیز پاشاہ نے بتایا کہ بایاں بازو جماعتیں ہمیشہ عوام کے مسائل کیلئے آواز اٹھاتی آئی ہے تاہم وہ کسی کے دباؤ میں آئے بنا اپنا کام جاری رکھے گی_

Conclusion:
Last Updated : Oct 1, 2019, 3:51 AM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.