ETV Bharat / bharat

کووڈ-19 جانچ مہم - کورونا سے بچنے ٹیسٹ مہم

ملک میں کووڈ۔19 کی جانچ کرنے والے لیب کی تعداد بڑھ کر 1,105 ہوگئی ہے۔

کووڈ-19 جانچ مہم
کووڈ-19 جانچ مہم
author img

By

Published : Jul 6, 2020, 4:50 PM IST

کورونا وائرس کووڈ۔19 کے خلاف جنگ کو اور تقویت دینے کے لئے پورے ملک میں اس کی جانچ کرنے والے لیب کی تعداد بڑھانے سے نمونوں کی جانچ میں تیزی آئی ہے۔

یہ بھی پڑھیں: کورونا وائرس: بھارت دنیا میں تیسرے نمبر پر پہنچا

تقریبا دو ہفتے کے بعد پہلی مرتبہ نمونوں کی جانچ کی رفتار کم ہوکر 5 جولائی کو دولاکھ سے کم رہی۔انڈین کونسل آف میڈیکل ریسرچ (آئی سی ایم آر) کے ذریعہ پیر کو جاری اعدادوشمارکے مطابق گزشتہ چوبیس گھنٹوں کے دوران کورونا واائرس کے 1,80,596 نمونوں کی جانچ کئے گئے۔ نمونوں کے جانچ کی مجموعی تعداد بڑھ کر 99,69,662 ہوگئی ہے۔اس دوران ملک میں کووڈ۔19 کی جانچ کرنے والی لیب کی تعداد بڑھ کر 1,105 ہوگئی ہے۔ ان سبھی لیب میں گزشتہ چوبیس گھنٹوں میں 1,80596 نمونوں کی جانچ کی گئی جس سے اب تک جانچ کئے گئے مجموعی نمونوں کی تعداد بڑھ کر 99,69,662 ہوگئی ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.