ETV Bharat / bharat

ملک میں کورونا وائرس متاثرین کی تعداد 3374 ، ہلاکتیں بڑھ کر 77 - تامل ناڈو، مہاراشٹر اور دہلی میں ایک دن میں کورونا وائرس

تمل ناڈو، مہاراشٹر اور دہلی میں ایک دن میں کورونا وائرس کے بالترتیب 74، 67 اور 59 نئے کیس سامنے آنے سے ملک میں متاثرین کی تعداد میں بے تحاشا اضافہ ہوا ہے اور یہ 3374 پر پہنچ گئی ہے، اب تک 77 افراد کی موت ہو چکی ہے۔

ملک میں کورونا وائرس متاثرین کی تعداد
ملک میں کورونا وائرس متاثرین کی تعداد
author img

By

Published : Apr 5, 2020, 11:36 AM IST

ان میں 65 غیر ملکی مریض بھی شامل ہیں۔ کورونا وائرس سے ملک بھرمیں اب تک 77 افراد کی موت ہوچکی ہے جبکہ 267 لوگ صحت مند ہو چکے ہیں۔

ملک میں کورونا وائرس متاثرین کی تعداد
ملک میں کورونا وائرس متاثرین کی تعداد

ملک میں کورونا وائرس سے مہاراشٹر میں سب سے زیادہ 635 افراد متاثر ہیں اور 32 افراد کی موت ہو چکی ہے، دوسرے مقام پر تمل ناڈو ہے جہاں 485 افراد متاثر ہیں اور تین لوگ کی موت ہوئی ہے۔

اس کے بعد دہلی میں سب سے زیادہ 445 لوگ متاثر ہیں اور چھ افراد کی موت ہوچکی ہے۔ کیرالہ میں 306 متاثرہیں اوردو افراد کی موت ہوچکی ہے، راجستھان میں 200 افراد اس وبا کے شکار ہیں لیکن اب تک کسی کی موت نہیں ہوئی ہے، اترپردیش میں 227 لوگ متاثر ہیں، آندھرا پردیش میں 161 اور کرناٹک میں 144 لوگ متاثر ہیں اور بالترتیب ان دونوں ریاستوں میں ایک اور چار افراد کی موت ہوئی ہے۔

تلنگانہ میں 269، مدھیہ پردیش میں 104 اور گجرات میں 105 لوگ متاثر ہیں اور بالترتیب سات، چھ اور 10 افراد کی موت ہوئی ہے. پنجاب میں پانچ، مغربی بنگال میں تین، کیرالہ، جموں و کشمیر اور اترپردیش میں دو دو اور بہار اور ہماچل پردیش میں ایک ایک شخص کی موت ہوئی ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.