ETV Bharat / bharat

کووڈ انیس: بگ باسکٹ کمپنی 10 ہزار افراد کو نوکری دے گی - آن لائن گراسری پلیٹ فارم بگ باسکٹ

آن لائن گراسری پلیٹ فارم بگ باسکٹ نے اعلان کیا ہے کہ وہ اپنے سامان کی ترسیل اور گوادام کے لیے 10 ہزار افراد کو نوکری دینے کے لیے تیار ہے۔

big basket
big basket
author img

By

Published : Apr 4, 2020, 1:19 PM IST

آن لائن گرواسری اسٹور یعنی جہاں سےآپ آن لائن گھر بیٹھے ہی سامان خرید سکتے ہیں، ان دنوں یہ کمپنی 10 ہزار نئے لوگوں کو ڈھونڈ رہی ہے، ان 10 ہزار لوگوں سے کمپنی ترسیل اور بگ باسکٹ کے گودام میں کام کروائے گی۔

بگ باسکٹ کی نائب صدر برائے انسانی وسائل تنوجہ تیواری کہتی ہیں 'ہم اپنی کمپنی میں 10 ہزار نئے افراد کو نوکری دینے کے لیے تیار ہیں، ہم لوگوں کو ان تمام شہروں سے نوکری فراہم کریں گے، جہاں بگ باسکٹ موجود ہے'۔

بھارت میں بگ باسکٹ 26 شہروں میں لوگوں تک ضروری ساز و سامان پہنچاتی ہے۔

انہوں نے مزید کہا 'تمام شہروں میں دباؤ محسوس کیا جارہا ہے جس کے بعد شہروں میں چیلینج زیادہ ہے اس لیے ہم اب مزید لوگوں کو ملازمت پر رکھیں گے'۔

ای کامرس کمپنیاں ملک بھر میں لاک ڈاؤن کے بعد کافی متاثر ہو رہی ہیں، حالانکہ حکومت کی جانب سے ان کمپنیوں کو کام کاج کرنے کے لیے چھوٹ تو دی گئی ہے لیکن ان کمپنیوں کے پاس اب ڈیلویری کرنے والے لوگ کم پڑھ رہے ہیں۔

ملک میں لاک ڈاؤن ہے، اس لیے لوگ اب آنلائن گراسری پلیٹ فارمس پر ہی نربھر ہیں۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.