ETV Bharat / bharat

ہری دوار: چار مذہبی مقامات کو منہدم کرنے کا حکم

جسٹس اشوک بھوشن کی صدارت والی بنچ نے کہا 'بغیر اجازت کے ہر چیز غیر قانونی ہوتی ہے۔ زمین سینچائی محکمے کی ہے۔ یہ آپ کو عارضی طور پر دی گئی تھی۔ یہ مستقل نہیں تھی۔'

ہری دوار: چار مذہبی مقامات کو منہدم کرنے کا حکم
ہری دوار: چار مذہبی مقامات کو منہدم کرنے کا حکم
author img

By

Published : Nov 20, 2020, 1:49 AM IST

سپریم کورٹ نے جمعرات کو اتراکھنڈ کے ہری دوار میں عوامی مقامات پر غیر قانونی طور پر بنے مذہبی مقامات کو 31 مئی 2021 تک منہدم کرنے کا ریاستی حکومت کو حکم دیا ہے۔

جسٹس اشوک بھوشن کی صدارت والی بنچ نے معاملے میں مداخلت کرنے والے اکھیل بھارتیہ اکھاڑہ پریشد کی جانب سے پیش ہوئے وکیل سے کہا کہ بغیر اجازت کے ہر چیز غیر قانونی ہوتی ہے۔ زمین سینچائی محکمے کی ہے۔ یہ آپ کو عارضی طور پر دی گئی تھی۔ یہ مستقل نہیں تھی۔

جسٹس بھوشن نے کہا کہ 'اس تصویر کو دیکھئے۔ یہ مستقل تعمیرات ہے۔ ہم اسے خارج کرتے ہیں۔ عدالت نے کہا کہ چونکہ حکومت نے ان ڈھنانچوں کو منہدم کرنے کے لئے 31 مئی 2021 تک کا وقت مانگا ہے۔اس کی اجازت دی جاتی ہے۔'

یہ بھی پڑھیں:شجاع پورمعاملے پر گورنر نے ممتا حکومت کو ہدف تنقید بنایا

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.