ETV Bharat / bharat

مظفرپورشیلٹر ہوم معاملے میں عدالت نے سماعت ملتوی کی

دہلی کی ساکیت عدالت نے مظفر پور شیلٹر ہوم معاملے میں سزا یافتہ 19 ملزمین کی سزا سے متعلق سماعت کو ملتوی کردی ہے۔

مظفرپور ہوم معاملے میں عدالت نے سماعت ملتوی کی

author img

By

Published : Jan 28, 2020, 12:26 PM IST

Updated : Feb 28, 2020, 6:35 AM IST

اس معاملے میں سماعت کرنے والے ایڈیشنل سیشن جج سوربھ کل شیشٹھ کی آج چھٹی ہونے کی وجہ سے اس سماعت کو ملتوی کردی گئی۔

واضح رہے کہ عدالت نے گزشتہ 20 جنوری کو اس معاملے کے اصل ملزم برجیش ٹھاکر سمیت 19 ملزمین کو مجرم قرار دیا تھا۔عدالت نے برجیش ٹھاکر سمیت دس ملزمین کو پاکسو اور گینگ ریپ کا مجرم قرار دیا تھا۔

مظفرپور ہوم معاملے میں عدالت نے سماعت ملتوی کی
عدالت نے مجرمانہ سازش کے الزام میں 9 خاتون ملزمین کو مجرم قرار دیا تھا۔عدالت نے کہا تھا کہ شیلٹر ہوم میں رہنے والی نابالغ لڑکیوں کے ساتھ کئی بار جنسی زیادتی ہوئی تھی۔وہیں عدالت نے ایک ملزم وکی کو بری کردیا تھا۔

سماعت کے دوران سی بی آئی نے عدالت سے کہا تھا کہ نابالغ متاثروں کے بیان سے واضح ہے کہ سبھی 20 ملزمین کے خلاف کافی ثبوت موجود ہیں۔
وہیں ملزم کی جانب سے بات رکھی گئی تھی کہ سی بی آئی نے منصفانہ تحقیقات نہیں کی ہے۔یہ تمام معاملات مبہم ہیں، ان معاملات میں نہ تو تاریخ اور نہ ہی وقت اور جگہ کا ذکر کیا گیا ہے۔
ملزمین کی جانب سے کہا گیا تھا کہ سبھی متاثرین نے پہلی بار عدالت میں ہی بیان دیا ہے، عدالت میں بیان دینے سے پہلے متاثروں نے پولیس یا مجسٹریٹ یا سی بی آئی کو کوئی بیان نہیں دیا ہے۔

اس معاملے میں ساکیت عدالت نے گزشتہ 25 فروری سے سماعت شروع کی تھی۔سپریم کورٹ نے گزشتہ 7 فروری کو اس معاملے کی سماعت کو بہار سے دہلی کی ساکیت عدالت میں منتقل کیا تھا۔
سپریم کورٹ نے ہدایت دی تھی کہ اس معاملے کی سماعت 6 مہینے میں مکمل کی جائے۔

گزشتہ 30 مارچ کو عدالت نے سبھی ملزمین کے خلاف الزامات عائد کردیے تھے۔عدالت نے ملزمین پر جنسی ہراساں، مجرمانہ سازش، پاسکو ایکٹ کی دفعہ 3، 5 اور 6 اور دیگر دفعات کے تحات مقدمہ چلانے کا حکم دیا تھا۔
اس معاملے میں اصل ملزم برجیش ٹھاکر سمیت 21 لوگوں کو ملزمین قرار دیا گیا تھا۔

اس معاملے میں سی بی آئی نے جن لوگوں کو ملزم قرار دیا تھا ان میں اصل ملزم برجیش ٹھاکر، شائستہ پروین عرف مدھو، محمد ساحل عرف وکی۔ اصل ملزم کے چچا رام انج، چائلڈ ویلفیر کیمٹی کے سابق صدر دیلیپ ورما، شیلٹر ہوم کے مینیجر رام شنکر سنگھ، اشونی کمار ار کرشن کمار رام شامل ہیں۔

Intro:नई दिल्ली। दिल्ली की साकेत कोर्ट ने मुजफ्फरपुर शेल्टर होम मामले में दोषी करार दिए गए 19 आरोपियों की सजा पर सुनवाई टाल दिया है। सुनवाई करनेवाले एडिशनल सेशंस जज सौरभ कुलश्रेष्ठ के आज छुट्टी पर होने के चलते इस मामले पर सुनवाई टली है।

Body:20 जनवरी को कोर्ट ने दोषी ठहराया था
पिछले 20 जनवरी को कोर्ट ने इस मामले में मुख्य आरोपी ब्रजेश ठाकुर समेत 19 आरोपियों को दोषी करार दिया था। कोर्ट ने ब्रजेश ठाकुर समेत दस आरोपियों को पॉक्सो और गैंगरेप का दोषी करार दिया था। कोर्ट ने 9 महिला आरोपियों को आपराधिक साजिश रचने का दोषी माना था । कोर्ट ने कहा था कि शेल्टर होम में रहनेवाली नाबालिग लड़कियों के साथ कई बार रेप हुए। कोर्ट ने इस मामले में एक आरोपी विक्की को दोषमुक्त कर दिया था ।
आरोपियों के खिलाफ पर्याप्त सबूत
सुनवाई के दौरान सीबीआई ने कोर्ट से कहा था कि नाबालिग पीड़ितों के बयानों से साफ है कि सभी 20 आरोपियों के खिलाफ पर्याप्त सबूत हैं। अभियुक्तों की ओर से कहा गया  था कि सीबीआई ने निष्पक्ष जांच नहीं की है। सभी केस भ्रमपूर्ण हैं । न कोई घटना की तिथि है और न ही समय और स्थान। आरोपियों की तरफ से कहा गया था कि सभी पीड़ितों ने पहली बार कोर्ट में ही बयान दिया। कोर्ट के पहले पीड़ितों ने पुलिस या मजिस्ट्रेट या सीबीआई को कोई बयान नहीं दिया।
25 फरवरी 2019 से सुनवाई शुरू हुई थी
इस मामले में साकेत कोर्ट ने पिछले 25 फरवरी से सुनवाई शुरु की थी। सुप्रीम कोर्ट ने पिछले 7 फरवरी को इस केस की सुनवाई बिहार से दिल्ली की साकेत कोर्ट में ट्रांसफर किया था। सुप्रीम कोर्ट ने निर्दश दिया था कि इस मामले की सुनवाई 6 महीने में पूरी की जाए।
रेप और पॉस्को एक्ट के तहत आरोप तय हुए थे
पिछले 30 मार्च को कोर्ट ने सभी आरोपियों के खिलाफ आरोप तय कर दिए थे। कोर्ट ने आरोपियों पर यौन उत्पीड़न, आपराधिक साजिश, पॉस्को एक्ट की धारा 3, 5 और 6 के सहित अन्य धाराओं के तहत मुकदमा चलाने का आदेश दिया था । इस मामले में मुख्य अभियुक्त ब्रजेश ठाकुर समेत 21 लोगों को आरोपी बनाया गया है। 

Conclusion:कौन-कौन थे आरोपी
इस मामले में सीबीआई ने जिन लोगों को आरोपी बनाया गया था उनमें मुख्य आरोपी ब्रजेश ठाकुर, शाइस्ता प्रवीण ऊर्फ मधु, मोहम्मद साहिल ऊर्फ विक्की, मुख्य आरोपी ब्रजेश ठाकुर का चाचा रामानुज, बाल कल्याण समिति के पूर्व अध्यक्ष दिलीप वर्मा, शेल्टर होम के मैनेजर रामाशंकर सिंह , अश्विनी कुमार और कृष्णा कुमार राम शामिल हैं।
Last Updated : Feb 28, 2020, 6:35 AM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.