- ریاست اتراکھنڈ میں کورونا وائرس کے اب تک تین معاملے۔
کورونا وائرس: لائیو اپڈیٹس - پنجاب میں کورونا وائرس کے مریض کی موت
20:41 March 19
20:22 March 19
- ریاست گجرات میں کورونا وائرس کے دو نئے معاملے سامنے آئے ہیں۔ ایک معاملہ سورت جبکہ دوسرا معاملہ راجکوٹ میں پیش آیا ہے۔
19:52 March 19
- ریاست جھارکھنڈ کے ضلع کھوٹی اور سنڈگا میں کورونا وائرس کی وجہ سے دفعہ 144 نافظ کر دی گئی ہے۔
19:19 March 19
- ریاست کرناک میں کورونا سے متاثر دو افراد ٹھیک ہو گئے ہیں۔ انہیں جلد ہی ان کے گھر راونا کر دیا جائے گا۔
19:10 March 19
- کورونا وائرس: اسسٹنٹ لوکو پائلٹ کو جانچ کے لیے روکا گیا۔ ریاست اتر پردیش کے ضلع جهانسی کی اسسٹنٹ لوکو پائلٹ کو جانچ کے لیے روک لیا گیا ہے۔ وہ ہنی مون منانے ملیشیا گئی تھیں۔
19:09 March 19
- کورونا وائرس: امتحان بھی اور صحت پر توجہ بھی۔ تلنگانہ بھرمیں دسویں جماعت کے امتحانات کا آج سے آغاز ہوا۔ جس میں جملہ 5,34,903 طلبہ امتحان میں شرکت کر رہے ہیں
19:08 March 19
- کورونا وائرس: تاریخی رگوناتھ مندر بند۔ خطہ جموں میں ابھی تک کورونا وائرس کے تین مثبت معاملے سامنے آئے ہیں، جبکہ لداخ میں 8 کیسز مثبت پائے گیے ہیں۔
19:07 March 19
- پاکستان سمیت دنیا بھر میں کورونا وائرس سے تقریبا دو لاکھ سے زائد افراد متاثر ہیں. پاکستان میں اس وبا کی زد میں تقریبا 304 افرaد آگئے ہیں. دو ہلاک چکے ہیں اور چار افراد کے صحتیاب ہونے کی بھی اطلاع ہے۔
17:19 March 19
- کورونا وائرس: مشتبہ ڈاکٹرز نے مریضوں کا علاج کیا۔ راجستھان کے ضلع الورمیں واقع سرکاری راجیو گاندھی جنرل ہسپتال اور سرکاری خواتین ہسپتال میں بیرون ملک گھوم کرآئے ڈاکٹر جوڑے نے پروٹو کال توڑ کرآپریشن کردیے۔ بعد میں ان کا نام کورونا وائرس ے مشتبہ مریضوں کی فہرست میں آنے سے ہلچل مچ گئی۔
17:18 March 19
- بھارت میں کورونا وائرس کے 172 مصدقہ کیسز۔ دنیا بھر میں کورونا وائرس کا قہر جاری ہے بھارت میں بھی اس وائرس کے پھیلاؤ میں غیر معمولی اضافہ ہو رہا ہے۔ تازہ اعدادوشمار کے مطابق بھارت میں اب تک تصدیق شدہ 169 کیسز درج کیے جا چکے ہیں۔
17:16 March 19
- کورونا کے مشتبہ مریض نے خودکشی کرلی
سڈنی سے بھارت واپس آتے ہی ایک شخص کو ایئرپورٹ سے صفدرجنگ ہسپتال بھیج دیا گیا تاکہ کورونا کی جانچ ہو سکے لیکن ہسپتال پہنچے کے فورا ًبعد ہی اس نے ہسپتال کی ساتویں منزل سے کود کر خودکشی کرلی۔
17:13 March 19
- نئی تحقیق: کورونا وائرس کسی لیبارٹری یا انسانوں کا بنایا ہوا نہیں ہے
16:27 March 19
کورونا وائرس: لائیو اپڈیٹس
- پنجاب میں کورونا وائرس کے مریض کی موت۔ ایک گاؤں کو سیل کیا گیا۔

TAGGED:
Coronavirus update