ETV Bharat / bharat

بھارت: کورونا متاثرین کی تعداد میں اضافے کا سلسلہ دراز

ملک میں گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران کورونا وائرس کے مریضوں کی تعداد میں کل کی بہ نسبت مزید 12459 کا اضافہ ہونے کے بعد فعال کیسز پانچ لاکھ سے تجاوز کرگئے جبکہ اس عرصے میں 768 افراد کی ہلاکت سے اموات کی مجموعی تعداد 34 ہزار سے زیادہ ہوگئی ہے۔

coronavirus india
coronavirus india
author img

By

Published : Jul 29, 2020, 2:01 PM IST

مرکزی وزارت صحت کی جانب سے جاری تازہ ترین اعداد و شمار کے مطابق ایک دن میں 35 ہزار 286 افراد اس وائرس سے شفایا ب ہوئے ہیں جس سے صحتیاب افراد کی مجموعی تعداد 9 لاکھ 88 ہزار 29 ہوگئی ہے۔

اسی عرصہ کے دوران ایکٹیو کیسز میں 12 ہزار 459 کا اضافہ سے مجموعی تعداد 5 لاکھ 9 ہزار 447 ہوگئی جبکہ ہلاکتوں کی مجموعی تعداد 34 ہزار 193 ہوچکی ہے۔

ملک میں اب مجموعی متاثرین کی تعداد 15 لاکھ 31 سے زائد ہوگئی ہے۔

دہلی، گوا، جموں و کشمیر، مہاراشٹر، میزورم، پنجاب اور مغربی بنگال کے علاوہ ملک کی دیگر ریاستوں میں بھی فعال کیسز میں اضافہ ہوا ہے جبکہ مہاراشٹر میں گزشتہ 24 گھنٹوں میں سرگرم کیسز میں 2898، دہلی میں 107، پنجاب میں 97، گوا میں 17، مغربی بنگال میں 9، جموں و کشمیر میں 6 اور میزورم میں 5 عدد کی کمی واقع ہوئی ہے۔

عالمی وبا کی وجہ سے مسلسل دوسرے دن مہاراشٹر میں صحت مند افراد کی تعداد میں اضافے کی وجہ سے فعال کیسز میں کمی واقع ہوئی ہے۔ اس عرصہ کے دوران 10 ہزار 333 افراد کورونا وائرس سے شفایاب ہوئے جس سے صحت مند افراد کی مجموعی تعداد 2 لاکھ 32 ہزار 277 ہوگئی اور فعال کیسز ایک لاکھ 44 ہزار 998 رہ گئے ہیں۔

ریاست مہاراشٹر میں 282 اموات کے ساتھ ہلاک شدگان کی مجموعی تعداد 14 مہزار 165 ہوگئی ہے۔ ملک میں اب تک سب سے زیادہ فعال کیسز اسی ریاست میں ہیں۔

جنوبی ریاست کرناٹک میں اس عرصے کے دوران مریضوں کی تعداد میں 2615 کا اضافہ ہوا ہے اور اب مجموعی 64 ہزار 442 فعال کیسز ہیں۔ ہلاک شدگان کی تعداد میں 102 کے اضافے کے ساتھ یہ تعداد 2055 ہوگئی ہے۔ ریاست میں اب تک مجموعی طور پر 40 ہزار 504 افراد شفایاب ہوئے ہیں۔

تمل ناڈو میں فعال کیسز بڑھ کر 57 ہزار 370 اور 3659 افراد ہلاک ہوئے ہیں۔ اسی کے ساتھ ہی ریاست میں اب تک ایک لاکھ 66 ہزار 956 افراد صحت مند ہوچکے ہیں۔

آندھرا پردیش میں گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران 4628 فعال کیسز آئے ہیں جو کسی بھی ریاست میں سب سے زیادہ ہیں۔

گزشتہ 24 گھنٹوں میں سب سے زیادہ اضافہ اسی ریاست میں ریکارڈ کیا گیا ہے جس سے فعال کیسز کی مجموعی تعداد 56 ہزار 527 اور ہلاکتوں کی تعداد 1814 ہوگئی ہے۔ یہاں 52 ہزار 622 افراد صحتیاب ہوئے ہیں۔

آبادی کے لحاظ سے ملک کی سب سے بڑی ریاست اتر پردیش میں 27 ہزار 934 فعال کیسز ہیں اور اس وبا سے 1497 افراد لقمہ اجل بن چکے ہیں جبکہ 44 ہزار 520 مریض ٹھیک ہوئے ہیں۔

ملک کی مشرقی ریاست مغربی بنگال کورونا وائرس کے معاملہ میں چھٹے نمبر پر ہے۔ اس ریاست میں کورونا وائرس کے 19 ہزار 493 فعال کیسز ہیں اور 1449 افراد لقمہ اجل بن چکے ہیں جبکہ اب تک 42 ہزار 22 افراد شفایاب ہوئے ہیں۔

تلنگانہ حکومت کی جانب سے کورونا وائرس کے اعداد و شمار کو اپ ڈیٹ نہ کرنے کی وجہ سے ریاست کی حالت کا پتہ نہیں چل سکا۔ کل تک ریاست میں کورونا وائرس کے 13 ہزار 753 فعال کیسز تھے اور 480 افراد لقمہ اجل بن چکے تھے جبکہ اس وبا سے 42 ہزار 909 افراد شفایاب ہوچکے ہیں۔

اس کے بعد بہار میں مریضوں کے بڑھتے ہوئے کیسز ہیں اور اس ریاست میں 14 ہزار 718 فعال مریض اور 269 اموات ہوچکی ہیں۔ ریاست میں 28 ہزار 856 افراد کورونا وائرس سے شفایاب ہوئے ہیں۔

ریاست گجرات میں 13 ہزار 198 فعال کیسز ہیں اور 2372 افراد لقمہ اجل بن چکے ہیں۔ ریاست میں 42 ہزار 412 افراد اس وبا سے صحتیاب ہوئے ہیں۔

قومی دارالحکومت دہلی میں کورونا وبا کی حالت کافی حد تک قابو میں آگئی ہے اور یہاں مریضوں کی تعداد دن بدن کم ہوتی جارہی ہے۔ دارالحکومت میں سرگرم کیسز کی تعداد 10 ہزار 887 پر آگئی ہیں۔ کورونا وائرس کی وجہ سے اموات کی تعداد بڑھ کر 3 ہزار 188 ہوگئی ہے جبکہ اب تک ایک لاکھ 17 ہزار 507 مریض شفایاب ہوئے ہیں۔

ابھی تک کورونا وائرس سے مدھیہ پردیش میں 830، راجستھان میں 644، پنجاب میں 336، جموں و کشمیر میں 333، اڑیسہ میں 154، جھارکھنڈ میں 89، آسام میں 88، اتراکھنڈ میں 70، کیرالہ میں 67، پڈوچیری میں 47، چھتیس گڑھ میں 46، گوا میں 36، تری پورہ میں 21، چنڈی گڑھ اور ہماچل پردیش میں 14، 14 ، لداخ میں 6، میگھالیہ اور ناگالینڈ میں پانچ، پانچ، اروناچل پردیش میں تین، دادرا نگر حویلی و دمن دیو اور سکم میں میں دو، دو اور انڈمان نکوبار جزائر میں ایک ایک شخص کی موت ہوچکی ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.