ETV Bharat / bharat

اندور میں کوروناوائرس متاثرین کی تعداد 696، 39 ہلاکتیں - كووڈ -19

مدھیہ پردیش کے ضلع اندور میں كووڈ -19کے 696 کیسزاب تک سامنے آئے ہیں، جبکہ یہاں وائرس سے 39 مریضوں ہلاک ہو چکے ہیں ۔

اندور میں کوروناوائرس متاثرین کی تعداد 696، 39 ہلاکتیں

author img

By

Published : Apr 16, 2020, 4:09 PM IST

چیف میڈیکل اینڈ ہیلتھ افسر ڈاکٹر پروین جڈیہ نے بتایا کہ گزشتہ رات تک ضلع میں کورونا متاثرین کی تعداد 586 تھی، جو دہلی سے آئی جانچ رپورٹ میں 110 نئے کیسز سامنے آنے کے بعد بڑھ کر 696 تک پہنچ گئی ۔

ڈاکٹر جڈیہ نے بتایا کہ سامنے آرہے زیادہ تر کیسز پرانے کورونا متاثرہ افراد کے رابطے میں آئے لوگ ہیں، جنہیں احتیاطا َپہلے ہی نگرانی میں رکھا جا رہا ہے ۔

ان میں سے سب سے زیادہ مریضوں کی حالت مستحکم ہے ۔ صرف 3 ہی ایسے مریض ہے جن کی حالت تشویشناک بتائی جا رہی ہے ن۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.