ETV Bharat / bharat

اترپردیش میں کورونا وائرس کی تازہ تفصیلات - اسپتال سے ڈسچارج

ریاست اترپردیش کے محکمہ صحت کی جانب سے جاری کردہ اعداد و شمار کے مطابق ریاست میں تاحال کورونا وائرس سے متاثر ہو کر 41641 افردا صحتیاب ہوگئے ہیں جنہیں اسپتال سے ڈسچارج کیا گیا ہے۔

corona viruse updates in up
اتر پردیش میں کورونا وائرس کی تازہ تفصیلات
author img

By

Published : Jul 27, 2020, 9:53 AM IST

ریاست اترپردیش کے محکمہ صحت کے مطابق 'اترپردیش میں کورونا وائرس سے متاثر مریضوں کی تعداد میں اضافہ ہوتا جا رہا ہے۔ یو پی میں آج سب سے زیادہ کورونا کے 3260 نئے معاملے سامنے آئے ہیں جبکہ 39 لوگوں کی موت ہوئی ہے'۔

محکمہ صحت کی جانب سے جاری کردہ اعداد و شمار کے مطابق ریاست میں اب تک مجموعی طور پر 67117 افراد کو کورونا وائرس مثبت پایا گیا ہے۔ جبکہ 1426 لوگوں کی موت ہوئی ہے۔

  • اتر پردیش میں کورونا پازیٹیو مریضوں کی تعداد

  • لکھنؤ میں 6388

    نوئیڈا میں 4771

    غازی آباد میں 4730

    کانپور نگر میں 3619

    میرٹھ میں 2074

    آگرہ میں 1627

    وارانسی میں 2126

    بلند شہر میں 1217

    مراد آباد میں 1328

    علی گڑھ میں 1157

    جونپور میں 1347

    فیروزآباد میں 667

    سہارنپور میں 815

    بستی میں 720

    رام پور میں 716

    بارہ بنکی میں 907

    امیٹھی میں 386

    صوبے میں اب تک 41641 مریض ڈسچارج کیے گئے ہیں:

نوئیڈا سے 3935

غازی آباد سے 3623

لکھنؤ سے 3023

کانپور سے 1754

میرٹھ سے 1607

آگرہ سے 1351

سہارنپور سے 571

اس کے علاوہ دوسرے اضلاع سے بھی ڈسچارج کیا گیا ہے۔

  • کورونا وائرس سے اتر پردیش میں اب تک 1426 اموات ہوئی ہیں:

کانپور شہر میں 172

میرٹھ میں 105

آگرہ میں 99

غازی آباد میں 64

لکھنؤ میں 74

مراد آباد میں 49

فیروز آباد میں 41

علی گڑھ میں 26

اس کے علاوہ دوسرے اضلاع میں کورونا متاثرین کی موت ہوئی ہے۔

پازیٹیو کیس 23921 ہیں،

لکھنؤ میں 3210

کانپور میں 1791

وارانسی میں 1282

جھانسی میں 983

غازی آباد میں 932

نوئیڈا میں 773

کورونا کے پھیلاؤ کو روکنے کے لئے یو پی میں سنیچر اور اتوار کو صاف صفائی کا خاص خیال رکھنے کی ہدایت دی گئی ہے۔ ساتھ ہی اب اتر پردیش میں پورے ہفتے شراب کی دوکانیں کھولنے کا اعلان کر دیا گیا ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.