ETV Bharat / bharat

یادگیر: ایک ہی دن میں ایک سو تین کورونا کیسیز - yadgir, karnataka

کرناٹک کے ضلع یادگیر میں ایک ہی دن میں 103 مثبت معاملات درج کیے گئے ہیں۔

corona virus updates in  yadgir
یادگیر: ایک ہی دن میں ایک سو تین کورونا کیسیز
author img

By

Published : Jun 7, 2020, 10:15 AM IST

ریاست کرناٹک میں اڑپی اور گلبرگہ کے بعد ضلع یادگیر تیسرا سب سے زیادہ کورونا متاثرہ ضلع بن گیا ہے۔

کرناٹک میں 103 نئے معاملات کے سامنے آنے کے بعد متاثرین کی تعداد بڑھ کر 476 کو پہنچ گئی ہے۔

مہاراشٹر سے آنے والے لوگوں میں کورونا کi مثبت رپورٹز آنے کے بعد ضلع میں کورونا متاثرین کے معاملات تیزی سے بڑھنے لگے ہیں۔

آج ضلع میں جہاں 103 مثبت معاملات درج کیے گئے وہیں 41 مریض کورونا مہلک مرض سے صحت یاب ہوکر اسپتال سے ڈسچارج بھی ہوئے ہیں۔

اس طرح کورونا سے متاثر ہونے والے صحت یاب ہو کر اسپتال سے ڈسچارج ہونے والے مریضوں کی جملہ تعداد 68 ہو گئی ہے۔

ضلع یادگیر کے نئے سرکاری اسپتال میں 407 کورونا متاثرین مریضوں کا علاج چل رہا ہے

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.