ETV Bharat / bharat

دہلی: کورونا کا قہرتھمنے کا نام نہیں لے رہا

دارالحکومت دہلی میں کورونا وائرس کا قہر مسلسل بڑھتا جارہا ہے، چوبیس گھنٹوں کے دوران یہاں 3 ہزار 256 نئے معاملے سامنے آنے ہیں، 29 مریضوں کی موت ہوئی ہے۔

Corona Virus Update in Delhi
دہلی: کورونا کا قہرتھمنے کا نام نہیں لے رہا
author img

By

Published : Sep 7, 2020, 2:42 AM IST

قومی دارالحکومت دہلی میں کورونا وبا ایک مرتبہ پھر خوفناک صورت اختیار کرنے لگی ہے اور گذشتہ چوبیس گھنٹوں کے دوران 3 ہزار 256 نئے معاملے سامنے آنے کے ساتھ ہی متاثرین کی تعداد اتوار کو بڑھ کر تقریبا 1.92 ہوگئی ہے اور 29 مریضوں کی موت ہونے کے بعد مرنے والوں کی تعداد بڑھ کر 4 ہزار 567 ہوگئی ہے۔

دہلی میں جمعہ کو 68 دنوں بعد سب سے زیادہ 2 ہزار 914 نئے معاملے آئے تھے۔ سنیچر کو 2 ہزار 973 معاملے آئے۔ دہلی میں دو ماہ کے وقفے کے بعد دو ستمبر کو وائرس کے معاملے ڈھائی ہزارسے زیادہ آئےتھے اور گذشتہ پانچ دنوں سے ان میں کافی تیزی دیکھی گئی۔

دہلی میں نئے معاملے آنے کے ساتھ ہی یہاں کنٹینمنٹ ژون کی تعداد میں 100 کا اضافہ ہواہے۔ سنیچر کے اعداد وشمار میں کنٹینمنٹ زونوں کی تعداد بھی 976 سے بڑھ کر 1ہزار 76 ہوگئی ہے۔

دہلی حکوت کے وزارت صحت کی جانب سے جاری اعداد وشمار کے مطابق گذشتہ چوبیس گھنٹوں کے دوران 3 ہزار 256 نئے معاملے سامنے آنے کے ساتھ ہی متاثریں کی تعداد یہاں 1 لاکھ 91 ہزار 449 ہوگئی ہے۔ اس دوران 2 ہزار 188 افراد کورونا سے صحتیاب ہوئے ہیں اور اب تک مجموعی طور سے 1 لاکھ 65 ہزار 973 افراد کورونا سے صحتیاب ہوچکے ہیں۔

مزید پڑھیں:

ملک بھر میں 24 گھنٹے کے اندر 73،642 کورونا متاثرین صحتیاب

اس مدت میں 36 ہزار سے زیادہ 36 ہزار 46 نمونوں کی جانچ کی گئی ہے۔ دہلی میں فی دس لاکھ پر 93 ہزار 711 جانچ ہوئی ہے۔ اب تک مجموعی طورسے 17 لاکھ 80 ہزار 512 نمونوں کی جانچ کی جاچکی ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.