ETV Bharat / bharat

جنوبی کوریا میں کورونا وائرس کی تازہ صورت حال

جنوبی کوریا میں کورونا وائرس سے متاثرین کی تعداد بڑھ کر 10674 ہوگئی ہے۔

Corona virus status quo in South Korea
جنوبی کوریا میں کورونا وائرس کی تازہ صورت حال
author img

By

Published : Apr 20, 2020, 1:44 PM IST

جنوبی کوریا میں گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران کورونا وائرس (كووڈ 19) کے 13 نئے کیسز سامنے آنے کے بعد متاثرین کی تعداد بڑھ کر 10674 ہوگئی، جب کہ اس دوران دو مزید افراد کی موت کے بعد ہلاک شدگان کی تعداد 236 تک پہنچ گئی ہے۔

وزارت صحت کے پنیڈک کنٹرول اور روک تھام مرکز نے بتایا کہ 'انفیکشن کے نئے کیسز مسلسل تیسرے دن بھی 20 سے کم رہے'۔

اتوارکو کورونا وائرس کے صرف آٹھ نئے کیسز سامنے آئے تھے تو فروری کے وسط کے بعد تیزی سے بڑھ رہے کیسز میں سب سے کم تعداد تھی۔ نئے کیسز بیرون ملک سے آئے کیسزہیں۔

اس درمیان متاثرہ مریضوں کے ٹھیک ہونے کی تعداد میں بھی اضافہ ہو رہا ہے اور اب تک 8114 افرادٹھیک ہو چکے ہیں۔

ملک میں اب تک پانچ لاکھ 40 ہزار سے زائد کورونا وائرس ٹسٹ کئے جا چکے ہیں اور 11900 جا نچ کے نتائج آنے باقی ہیں۔

کورونا وائرس کے نئے کیسز میں کمی آنے کے باوجود جنوبی کوریا نے سوشل ڈسٹنسنگ کی مدت پانچ مئی تک کے لئے بڑھا دی ہے تاہم چرچ، جم اورپاركوں پرعائدپابندیوں میں نرمی بھی دی

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.