ETV Bharat / bharat

'روزانہ 100 کورونا مریضوں کے علاج کے لیے دہلی تیار ہے'

دہلی کے وزیر اعلی اروند کیجریوال نے دعوی کیا اگر بیک وقت کورونا کے 100 مریض آئیں گے تو ان کے لیے ہمارے پاس پوری تیاری ہے، 100 سے زائد ہونے پر اسپتالوں میں مزید تیاریاں کرنی ہیں۔

'روزانہ 100 کورونا مریضوں کے علاج کے لیے دہلی تیار ہے'
'روزانہ 100 کورونا مریضوں کے علاج کے لیے دہلی تیار ہے'
author img

By

Published : Mar 27, 2020, 2:43 PM IST

Updated : Jun 4, 2020, 3:09 PM IST

دہلی کے وزیر اعلی اروند کیجریوال نے دعوی کیا ہے کہ دہلی میں کورونا وائرس کے مریض کم ہو رہے ہیں اس کے ساتھ ہی انہوں نے پانچ ڈاکٹر کی ایک ٹیم بنائی ہے جو کورونا وائرس کو لے کر پلان تیار کرے گی، وزیر اعلی اروند کیجریوال نے کہا اگر کورونا وائرس کے 100 مریض بیک ودہلی حکومت کی تیاریوں کے تعلق سے بتاتے ہوئے کیجریوال نے کہا کہ جہاں جہاں کمی اور فقدان ہے اسے پورا کیا جا رہا ہے اور اسے ٹھیک کرنے کی کوشش جاری ہے، اور 1000 مریضوں کے لیے تیاری جاری ہے۔ انہوں نے مزید کہا کہ امید کرتے ہیں کہ ایسے حالات ہی نہیں آئیں۔

جمعہ کو اپنے ایک بیان میں وزیر اعلی ارنود کیجریوال نے کہا کہ دہلی میں کورونا کے مریض میں کمی آئی ہے، انہوں نے مزید کہا کہ آگے کی تیاری کے لیے ہم نے پانچ ڈاکٹروں کی ایک ٹیم بنائی تھی، اس ٹیم نے شاندار کام کا مظاہرہ کیا ہے، اور اپنی رپورٹ پیش کی ہے، ڈاکٹر کی پیش کردہ رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ اگر سو کیسز آتے ہیں تو کیا لائحہ عمل کرنا ہے اور اگر 500 کیسز بیک وقت آتے ہیں تو ایسی صورت میں ہمیں کیا تیاری کرنی ہے۔

دہلی حکومت کی تیاریوں کے تعلق سے بتاے ہوئے کیجریوال نے کہا کہ جہاں جہاں کمی اور فقدان ہے اسے پورا کیا جا رہا ہے اور اسے ٹھیک کرنے کی کوشش جاری ہے، اور 1000 مریضوں کے لیے تیاری کی جاری ہے۔ انہوں نے مزید کہا کہ امید کرتے ہیں کہ ایسے حالات ہی نہیں آئیں۔

انہوں دہلی حکومت کی جانب سے لاک ڈاون کے درمیان کی گئی تیاریوں کے تعلق سے بتاے ہوئے کہا کہ ہر روز تقریبا 20 ہزار غربا کو کے کھانے کا انتظام کیا گیا ہے، اور 125 اسکولوں کے اندر کھانے پینے کا انتظام کیا گیا ہے، ہر جگہ پانچ پانچ افراد کو کھانا کھلائیں گے، کیجریوال نے بتایا کہ ان کی حکومت نے آج سے دو لاکھ افرادکو کھانا کھلانے کا منصوبہ بنائے ہوئی ہے، اور آٗندہ کل سے چار لاکھ لوگوں کو کھانا کھلایا جائے گا، جبکہ اراکین اسمبلی کو بھی اس ضمن اور تیاریوں کی ہدایت کی گئی ہے۔

Last Updated : Jun 4, 2020, 3:09 PM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.