ETV Bharat / bharat

اتر پردیش: چار لاکھ سے زائد افرادکورونا سے صحتیاب - uttar pradesh news

اتر پردیش میں کورونا وائرس کے بڑھتے قہر کے سبب ریاست میں 4 لاکھ 48 ہزار 171 افراد پازیٹیو پائے گئے ہیں جبکہ 6 ہزار 543 مریضوں کی موت واقع ہوئی ہے۔

image
image
author img

By

Published : Oct 16, 2020, 11:53 AM IST

اتر پردیش میں کورونا وائرس سے متاثر مریضوں کی تعداد میں اب کافی کمی دیکھی جارہی ہے اور اس کو شکست دینے والوں کی تعداد میں خاطر خواہ اضافہ دیکھا جارہا ہے۔

ریاست اترپردیش میں جمعہ کے روز کورونا وائرس کے 2 ہزار 728 نئے کیسز سامنے آئے ہیں جبکہ اس مہلک وبأ کے سبب 36 لوگوں کی جان گئی ہے۔

صوبے میں اب تک 4 لاکھ 4 ہزار 545 مریض ڈسچارج کیے گئے ہیں۔

شہر صحتیاب افراد کی تعداد

لکھنؤ 53،806

کانپور 23،819

پریاگ راج 19،879

گورکھپور 15،987

غازی آباد 15،151

وارانسی 14،285

نوئیڈا 13،980

بریلی 10،314

میرٹھ 9،976

علی گڑھ 8،368

اس کے علاوہ دوسرے اضلاع سے بھی بڑی تعداد میں مریض صحتیاب ہوئے ہیں۔

واضح رہے کہ کرونا وائرس سے اتر پردیش میں اب تک 6،543 اموات ہوئی ہیں۔

لکھنؤ میں 800

کانپور شہر میں 707

پریاگ راج میں 303

وارانسی میں 306

گورکھپور میں 286

میرٹھ میں 283

مراد آباد میں 162

بریلی میں 150

آگرہ میں 137

اس کے علاوہ دوسرے اضلاع میں کورونا متاثرین کی موت ہوئی ہے۔

اترپردیش میں ایکٹیو کیسز 36 ہزار 295 ہیں۔

لکھنؤ میں 4،285

کانپور میں 2،501

پریاگ راج میں 1،659

وارانسی میں 1،665

بریلی میں 875

اس کے علاوہ دوسرے اضلاع میں بھی ایکٹیو کیسز ہیں۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.