ETV Bharat / bharat

اترپردیش میں کورونا وائرس سے 84 ہزار سے زائد صحتیاب

author img

By

Published : Aug 13, 2020, 10:07 AM IST

اترپردیش میں کورونا وائرس کے بڑھتے قدم کے سبب ریاست میں متاثرہ مریضوں کی کل تعداد 1 لاکھ 36 ہزار 519 ہوگئی ہے جبکہ اس مہلک وبأ کے سبب 2 ہزار 230 لوگوں کی موت واقع ہوئی ہے۔

image
image

ریاست میں کورونا وائرس سے متاثر مریضوں کی تعداد میں اضافہ ہوتا جا رہا ہے۔ ریاست میں جمعرات کے روز ریکارڈ 4583 نئے معاملے سامنے آئے ہیں جبکہ ریکارڈ 55 لوگوں کی موت ہوئی ہے۔

ریاست کے ان اضلاع میں کورونا متاثرین کی تعداد

لکھنؤ میں 14،695

کانپور نگر میں 9،064

نوئیڈا میں 6،189

غازی آباد میں 6،112

وارانسی میں 5،099

میرٹھ میں 2،761

جونپور میں 2،879

مراد آباد میں 2،682

آگرہ میں 2،209

علی گڑھ میں 2،270

بلند شہر میں 1،663

رام پور میں 1،728

بارہ بنکی میں 1،824

سہارنپور میں 1،829

بستی میں 1،753

صوبے میں اب تک 84 ہزار 661 مریض ڈسچارج کیے گئے ہیں۔

لکھنؤ سے 7،633

نوئیڈا سے 5،277

غازی آباد سے 5،035

کانپور سے 4،268

میرٹھ سے 2،100

آگرہ سے 1،747

گورکھپور سے 2،217

مراد آباد سے 1،931

جونپور سے 2،011

اس کے علاوہ دوسرے اضلاع سے صحتیاب مریضوں کو بھی ڈسچارج کیا گیا ہے۔

کورونا وائرس سے اتر پردیش میں اب تک 2 ہزار 230 اموات ہوئی ہیں۔

کانپور شہر میں 284

لکھنؤ میں 168

میرٹھ میں 119

آگرہ میں 102

وارانسی میں 110

غازی آباد میں 66

پریاگ راج میں 86

مراد آباد میں 69

گورکھپور میں 76

فیروز آباد میں 41

اس کے علاوہ دوسرے اضلاع میں کورونا متاثرین کی موت ہوئی ہے۔

ریاست میں کورونا وائرس کے ایکٹیو کیسز کی تعداد 49 ہزار 347 ہیں۔

لکھنؤ میں 6895

کانپور میں 4515

وارانسی میں 2347

پریاگ راج میں 2126

بریلی میں 1836

غازی آباد میں 998

اس کے علاوہ دوسرے اضلاع میں ایکٹیو کیسز ہیں۔

صوبے میں اب تک 34 لاکھ 13 ہزار 346 لوگوں کا کورونا ٹیسٹ کیا گیا ہے۔ آروگیہ سیتو ایپ سے 8 لاکھ 42 ہزار 800 لوگوں کو فون کر کے الرٹ کیا گیا ہے۔

اتر پردیش کے پانچ اضلاع لکھنؤ، کانپور، گورکھپور، مہاراج گنج اور دیوریا میں پازیٹیو مریضوں کی تعداد سب سے زیادہ ہے۔

ایک بار پھر پولیس ایمرجنسی سروس (ڈائل 112) کو 48 گھنٹے کے لیے بند کر دیا گیا ہے کیونکہ پولیس ہیڈکوارٹر میں 12 ملازمین کورونا مثبت پائے گئے ہیں۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.