ETV Bharat / bharat

بھارت: 24 گھنٹوں میں کورونا کے 29 ہزارسے زائد نئے کیسز - صحتیاب

بھارت میں کورونا وائرس کا قہر رکنے کا نام نہیں لے رہاہے ، روزانہ اس وبا سے متاثرین کی تعداد میں اضافہ ہوتا جارہا ہے۔ گزشتہ چوبیس گھنٹے کے دوران 29 ہزار سے زائد نئے کیسز کے ساتھ ہی یہاں اس وبا سےمتاثر ہونے والوں کی مجموعی تعداد 9.36 لاکھ سے زائد ہوگئی ہے۔

بھارت: 24 گھنٹوں میں کورونا کے 29 ہزارسے زائد نئے کیسز

author img

By

Published : Jul 15, 2020, 11:07 AM IST

Updated : Jul 15, 2020, 1:53 PM IST

بدھ کے روز مرکزی وزارت صحت کی جانب سے جاری تازہ ترین اعداد و شمار کے مطابق ملک بھر میں گذشتہ 24 گھنٹوں کے دوران کورونا وائرس کے 29 ہزار 429 نئے کیسز سامنے آئے ہیں، جس سے متاثرہ افراد کی تعداد بڑھ کر 9 لاکھ 36 ہزار 181 ہوگئی ہے۔

بھارت: 24 گھنٹوں میں کورونا کے 29 ہزارسے زائد نئے کیسز

اس سے قبل مسلسل تین دن تک 28 ہزار سے زیادہ کیسز رپورٹ ہوئے تھے۔ گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران 582 اموات کے ساتھ ہلاک شدگان کی مجموعی تعداد 24 ہزار 309 ہوگئی ہے۔

تیزی سے بڑھتے ہوئے کیسز کے درمیان راحت دینے والی بات یہ ہے کہ اس سے صحت یاب ہونے والوں کی تعداد میں بھی مسلسل اضافہ ہورہا ہے اور گذشتہ 24 گھنٹوں کے دوران 20 ہزار 572 سے زیادہ مریض صحت مند ہوئے ہیں، جس کے بعد شفایاب ہونے والوں کی مجموعی تعداد 5 لاکھ 92 ہزار 32 ہوگئی ہے، ملک میں فی الحال کورونا کے 3 لاکھ 19 ہزار 840 فعال کیسز ہیں۔

ملک میں کورونا وائرس سے سب سے متاثر ریاست مہاراشٹرہے جہاں گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران 6 ہزار 741 نئے کیسز رپورٹ ہوئے ہیں، جس سے متاثرہ افراد کی مجموعی تعداد 2 لاکھ 67 ہزار 665 ہوگئی ہے، اسی عرصے کے دوران 213 افراد ہلاک ہوئے ہیں جس کے بعد ہلاک شدگان کی مجموعی تعداد10 ہزار 695 ہوگئی ہے، ریاست مہاراشٹر میں اب تک 1 لاکھ 49 ہزار 7 افرادشفایاب ہوئے ہیں۔

Last Updated : Jul 15, 2020, 1:53 PM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.