ETV Bharat / bharat

ایک شخص کے غرور کی وجہ سے ملک بھر میں پھیل گیا کورونا: راہل گاندھی - راہل گاندھی

کانگریس کے سینئر رہنما اور سابق صدر راہل گاندھی نے کووڈ-19 وبا کے سلسلے میں وزیراعظم نریندر مودی پر براہ راست حملہ بولتے ہوئے آج کہا کہ ان کے غرور کی وجہ سے یہ وبا ملک بھر میں پھیل گئی ہے۔

ایک شخص کے غرور کی وجہ سے ملک بھر میں پھیل گیا کورونا: راہل گاندھی

author img

By

Published : Sep 14, 2020, 12:39 PM IST

راہل گاندھی نے ایک ٹویٹ میں لکھا، 'کورونا انفیکشن کی تعداد اس ہفتے 50 لاکھ اور فعال معاملوں کی تعداد 10 لاکھ کو پار کر جائے گی۔ غیر منصوبہ بند لاک ڈاؤن ایک شخص کے غرور کی دین ہے جس سے کورونا ملک بھر میں پھیل گیا۔'

ایک شخص کے غرور کی وجہ سے ملک بھر میں پھیل گیا کورونا: راہل گاندھی
ایک شخص کے غرور کی وجہ سے ملک بھر میں پھیل گیا کورونا: راہل گاندھی

انہوں نے وزیراعظم پر کوویڈ -19 کو سنجیدگی سے نہ لینے کا الزام لگاتے ہوئے کہا، 'مودی حکومت نے کہا خود کفیل بنیئے یعنی اپنی جان خود ہی بچا لیجئے کیونکہ وزیراعظم مور کے ساتھ مصروف ہیں۔'

یہ بھی پڑھیں: اوم برلا نے ارارکین پارلیمان کو کوویڈ سیفٹی کٹ بھیجی

ان کا اشارہ وزیر اعظم مودی کے ذریعہ پچھلے دنوں شیئر کئے گئے ان کے اس ویڈیو کی طرف تھا جس میں وزیراعظم مور کو دانا کھلاتے نظر آرہے ہیں۔ انہوں نے ایک نظم لکھ کر یہ ویڈیو شیئر کیا تھا۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.