ETV Bharat / bharat

فرانس: کورونا کی پابندیوں پر راحت کے امکان - پابندیوں راحت کے امکان

عالمی وبا کورونا وائرس کے پھیلاؤ کا سلسلہ اب بھی جاری ہے لیکن امکان ہے کہ فرانس میں عائد پابندیوں میں دسمبر سے راحت دی جاسکتی ہے۔

فرانس کے صدر امینویل میخواں
فرانس کے صدر امینویل میخواں
author img

By

Published : Nov 25, 2020, 1:22 PM IST

فرانس کے صدر امینویل میخواں نے کہا ہے کہ اگر ملک میں کورونا وائرس کے معاملوں میں کمی جاری رہے تو اس کے پیش نظر لگی پابندیوں میں 15 دسمبر سے راحت دی جاسکتی ہے۔

فرانس کے صدر امینویل میخواں نے کہا ہے کہ اگر ملک میں کورونا وائرس کے معاملوں میں کمی جاری رہے تو اس کے پیش نظر لگی پابندیوں میں 15 دسمبر سے راحت دی جا سکتی ہے۔

فرانس کے صدر امینویل میخواں
فرانس کے صدر امینویل میخواں

امینویل میخواں نے ملک کے نام خطاب میں کہا کہ 'اگر 15 دسمبر تک آتے آتے کورونا متاثرین کے معاملے گھٹ کر روزانہ پانچ ہزار تک آجائیں گے تو ہم ایک نئی سمت میں قدم بڑھا سکتے ہیں۔

انہوں نے کہا کہ اس میں 'سیلف آئی سولیشن' کو ختم کیا جاسکتا ہے اور ہم اپنے دوستوں اور گھروالوں کے ساتھ کھل کر کرسمس مناسکیں گے'

فرانس میں کورونا کی دوسری لہر جاری ہے اور اس کے پیش نظر 30 اکتوبر سے ملک بھر میں سبھی لوگوں کو قرنطینہ میں رہنے کی ہدایت جاری کی گئی ہے لیکن پچھلے کچھ دنوں سے کورونا کے معاملوں میں کمی درج کی گئی ہے۔

فرانس میں کورونا سے اب تک 12 لاکھ لوگ متاثر ہوچکے ہیں جبکہ 50 ہزار مریضوں کی موت ہوچکی ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.