ETV Bharat / bharat

لاک ڈاون کی وجہ سے 40 فیصد مسلم بچوں کی تعلیم متاثر - تعلیمی نظام درہم برہم

ملک میں لاک ڈاون کا اثر سب سے ذیادہ مسلم بچوں کی تعلیم پر دیکھائی دے رہا ہے، پانچویں کلاس سے آٹھویں کلاس تک کے قریب 40 فی صد مسلم بچوں کے تعلیم چھوڑنے کا اندیشہ بھی ظاہر کیا جا رہا ہے، خاص کر فلاحی تنظیموں کے زیراہتمام چلائے جا رہے ان اسکولوں کے طالب علموں پر اس کا بڑا اثر دیکھنے کو ملا ہے۔

لاک ڈاون کی وجہ سے 40 فیصد مسلم بچوں کی تعلیم متاثر

author img

By

Published : Jan 30, 2021, 7:46 AM IST

ریاست اتر پردیش کے ضلع میرٹھ میں لاک ڈاون کے سبب تعلیمی نظام درہم برہم ہو کر رہ گیا ہے ایسے ماحول میں غریب بے سہارا بچوں کے سامنے کاروبار نہ ہونے کی صورت میں تعلیم چھوڑ کر روزگار کے مواقع تلاش کرنے پڑے۔ اب ان بچوں کو دوبارہ سے تعلیم کی طرف رجوع کرانے میں بھی مشکلات پیش آئیں گی ان کے والدین کا ماننا ہے کہ بچوں کو پھر سے تعلیمی اداروں میں بھیجنے کے لیے نہ تو ان کے پاس اتنا پیسہ ہے اور نہ ہی وہ ذرائع۔

لاک ڈاون کی وجہ سے 40 فیصد مسلم بچوں کی تعلیم متاثر
لاک ڈاون کی وجہ سے 40 فیصد مسلم بچوں کی تعلیم متاثر

جانکار مانتے ہیں کہ لاک ڈاون نے جہاں سماجی زندگی کو متاثر کیا ہے وہیں تعلیم کے معیار کو بھی بدل کر رکھ دیا ہے خاص کر فلاحی تنظیموں کی جانب سے چلائے جا رہے ان اداروں کے حالات نازک بنے ہوئے ہیں، ایسے میں ان اسکولوں کے انتظامیہ کے سامنے اسکول کے نظام کو قائم رکھنے کے علاوہ طالب علموں کو دوبارہ سے اسکول کی طرف گامزن کرنے میں بھی دشواریوں کا سامنہ کرنا پڑیگا۔

ان کا مزید کہنا ہے کہ اس سال قریب 40 فی صد مسلم بچے ڈراپ آوٹ کا شکار ہو سکتے ہیں تنظیم کے ذمہ داران مانتے ہیں کہ اگر حکومت کی جانب سے ایسے اسکولوں کو کوئی سہولت نہیں پہنچائی گئی تو اس سال بچوں کی تعلیم کےساتھ ان اداروں کو بھی اس کا نقصان اٹھانا پڑ سکتا ہے۔

تعلیمی اداروں میں تعلیم حاصل کرنے والے بچوں کے لیے تعلیم سے دور کرنے میں لاک ڈاون ایک بڑی وجہ سمجھی جا رہی ہے۔کورونا وبا کے دوران تعلیمی اداروں کو بند کیے جانے سے ان بچوں کے لیے تعلیم کے راستے بھی بند ہوتے دیکھائی دے رہے ہیں، ضرورت ایسی تنظیموں کے ذمہ داران کو آگے آنے کی ہے تاکہ تعلیم کی روشنی سے ان بچوں کی زندگی کو دوبارہ سے روشن کیا جا سکے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.