ETV Bharat / bharat

بھارت: ایک دن میں کورونا کے ریکارڈ 26 ہزار زائد نئے کیسز - india corona tracker

ملک میں تیزی سے بڑھ رہے کورونا انفیکشن کے گذشتہ 24 گھنٹوں کے دوران 26 ہزار 506 کیسز سامنے آئے ہیں، جو اب تک ایک دن میں سب سے زائد ہیں۔

بھارت: ایک دن میں کورونا کے ریکارڈ 26 ہزار زائد نئے کیسز

author img

By

Published : Jul 10, 2020, 12:24 PM IST

مرکزی وزارت برائے صحت و خاندانی بہبود کی جانب سے جمعہ کے روز جاری اعداد و شمار کے مطابق ملک بھر میں گذشتہ 24 گھنٹوں کے دوران کورونا وائرس کے 26 ہزار 506 نئے کیسز سامنے آئے ہیں، جس سے کورونا متاثرین کی تعداد 7 لاکھ 93 ہزار 802 ہو گئی ہے، اس سے ایک روز قبل ہی سب سے زائد 24 ہزار 879 کیسز سامنے آ ئے ہیں۔

کورونا وائرس کے تیزی سے بڑھ رہے کیسز کے درمیان راحت کی بات یہ ہے کہ اس وبا سے صحت یاب ہونے والوں کی تعداد میں بھی اضافہ ہوا ہے اور اس دوران 19 ہزار 135 مریض صحت یاب ہوئے ہیں، جن کی مجموعی 4لاکھ 95 ہزار 513 مریض صحت یاب ہوئے ہیں۔

فی الوقت ملک میں کورونا انفیکشن کے 2 لاکھ 76 ہزار 685 مثبت کیسز ہیں، ملک میں گذشتہ 24 گھنٹوں کے دوران 475 ہلاکتوں سے ہلاک شدگان کی تعداد 21 ہزار 604 ہوگئی ہے۔

بھارت: ایک دن میں کورونا کے ریکارڈ 26 ہزار زائد نئے کیسز

کورونا وبا سے سب سے زائد متاثر مہاراشٹر میں گذشتہ 24 گھنٹوں کے دوران کورونا کے 6 ہزار 875 کیسز سامنے آئے ہیں، جس سے متاثرین کی تعداد 2 لاکھ ،30 ہزار 599 ہوگئی اور 219 افراد ہلاک ہوگئے، جس سے یہاں ہلاکتوں کی تعداد بڑھ کر 9 ہزار 667 ہوگئی، ریاست میں 1 لاکھ 27 ہزار 259 افراد صحت یاب بھی ہوئے ہیں۔

انفیکشن کے معاملے میں دوسرے مقام پر پہنچنتے ہی تمل ناڈو میں متاثرین کی تعداد 1.25 لاکھ سے تجاوز کر گئی ہے، گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران ریاست میں کورونا کے 4 ہزار 231 نئے کیسز سامنے آئے ہیں جس کے بعد یہاں کل تعداد 1 لاکھ 26 ہزار 581 ہوگئی ہے اور اسی دوران 65 افراد کی موت ہوئی ہے، جس کے بعد یہاں ہلاکتوں کی مجموعی تعداد 1765 ہوگئی ہے۔ ریاست میں 78 ہزار 161 افراد کو علاج کے بعد اسپتالوں سے فارغ کردیا گیا ہے۔

قومی دارالحکومت دہلی میں کورونا وبا کی صورتحال اب کچھ قابو میں ہے اور کورونا وائرس کے کیسز میں اضافے کی شرح میں قدرے کمی آئی ہے، دارالحکومت میں اب تک 1 لاکھ 7 ہزار 51 افراد کورونا سے متاثر ہوئے ہیں اور اس وبا کی وجہ سے ہلاکتوں کی تعداد 3 ہزار 258 ہوگئی ہے، یہاں 82 ہزار 226 مریض صحت یاب ہوئے ہیں۔

ملک کی مغربی ریاست گجرات کووڈ 19 متاثرین کی تعداد کے معاملے میں چوتھے مقام پر ہے، لیکن ہلاکتوں کی تعداد کے معاملے میں یہ مہاراشٹر اور دہلی کے بعد تیسرے مقام پر ہے، گجرات میں اب تک 39 ہزار 194 افراد اس وائرس سے متاثر ہوچکے ہیں اور 2 ہزار 8 افراد ہلاک ہو چکے ہیں، ریاست میں 27 ہزار 718 افراد اس وبا سے صحت یاب بھی ہوئے ہیں۔

آبادی کے لحاظ سے ملک کی سب سے بڑی ریاست اتر پردیش میں اب تک کورونا وائرس کے 32 ہزار 362 کیسز سا منے آئے ہیں اور 862 افراد اس وائرس کی وجہ سے ہلاک ہوگئے ہیں جبکہ 21 ہزار 127 مریض صحت یاب ہو ئے ہیں۔

جنوبی بھارت کی ریاستوں کرناٹک اور تلنگانہ میں کورونا وائرس کے کیسز بہت تیزی سے بڑھ رہے ہیں، کرناٹک میں 31 ہزار 105 افراد متاثر ہوئے ہیں اور 486 افراد ہلاک ہوگئے ہیں، ریاست میں بھی 12 ہزار 833 افراد صحت ہوئے ہیں، تلنگانہ میں متاثرین کی تعداد 30 ہزار 946 تک پہنچ چکی ہے اور 331 افراد ہلاک ہو چکے ہیں جبکہ اب تک 18 ہزار 192 افراد اس وبا سے صحت یاب ہوچکے ہیں۔

مغربی بنگال میں 25 ہزار 911 افراد کورونا وائرس سے متاثر ہوئے ہیں اور 854 افراد ہلاک ہوئے ہیں اور اب تک 16 ہزار 826 افراد صحت یاب ہوئے ہیں، آندھرا پردیش میں متاثرین کی تعداد میں تیزی سے اضافے کی وجہ سے، یہ فہرست میں راجستھان سے اوپر آ گئی ہے، ریاست میں 23 ہزار 814 افراد متاثر ہوئے ہیں اور ہلاکتوں کی تعداد 277 ہوگئی ہے۔

راجستھان میں بھی کورونا کا قہر عروج پر ہے اور اس سے متاثرین کی تعداد 22 ہزار 563 ہوچکی ہے اور اب تک 491 افراد ہلاک ہو چکے ہیں، جبکہ 17 ہزار 70 افراد مکمل طور پر صحت یاب ہوچکے ہیں، ہریانہ میں 19 ہزار 369 افراد کورونا وائرس سے متاثر ہوئے ہیں اور 287 افراد ہلاک ہو چکے ہیں۔

اس وبا سے مدھیہ پردیش میں 634، پنجاب میں 183، جموں و کشمیر میں 154، بہار میں 115، اوڈیشہ میں 52، اتراکھنڈ میں 46، کیرالہ میں 27، جھارکھنڈ میں 23، آسام میں 22، چھتیس گڑھ میں 15، پڈوچیری میں 14، ہماچل پردیش میں 11، گوا میں نو، چندی گڑھ میں سات، اروناچل پردیش اور میگھالیہ میں دو اور تریپورہ اور لداخ میں ایک ایک شخص کی موت ہوئی ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.