ETV Bharat / bharat

امریکہ: کورونا کے کیسز ایک ماہ کے اندر 60 لاکھ سے زائد

عالمی وبا کورونا وائرس کے پھیلاؤ میں روزبروز اضافہ جاری ہے، اسی ضمن میں امریکہ میں کورونا کیسز ایک ماہ کے اندر سب سے زیادہ رپورٹ ہوئے ہیں۔

امریکہ کی جان ہاپکنز یونیورسٹی کے سینٹر فار سائنس اینڈ انجینئرنگ (سی ایس ایس ای) نے یہ اطلاع دی ہے

author img

By

Published : Sep 26, 2020, 11:47 AM IST

واضح رہے کہ امریکہ میں کورونا وائرس کے متاثرین کی تعداد گذشتہ ماہ کے دوران 60 لاکھ سے بڑھ کر 70 ہوگئی ہے۔

واضح رہے کہ امریکہ کی جان ہاپکنز یونیورسٹی کے سینٹر فار سائنس اینڈ انجینئرنگ (سی ایس ایس ای) نے یہ اطلاع دی ہے۔

عالمی وبا کورونا وائرس کے پھیلاؤ میں روزبروز اضافہ جاری ہے، اسی ضمن میں امریکہ میں کورونا کیسز ایک ماہ کے اندر سب سے زیادہ رپورٹ ہوئے ہیں

سی ایس ایس ای نے کہا کہ 31 اگست کو امریکہ میں کورونا سے متاثر ہونے والوں کی تعداد 60 لاکھ تھی، جبکہ 25 ستمبر تک یہ تعداد بڑھ کر 7005746 سے زائد ہوگئی۔

خیال رہے کہ وہی دوسری جانب امریکی مملاک برازیل میں اس انفیکشن سے ہلاکتوں کی تعداد 1.40 لاکھ سے متجاوز ہوگئی ہے۔

برازیل کی وزارت صحت کے مطابق اسی عرصہ کے دوران 31911 نئے کیسز رپورٹ ہوئے جس سے متاثرین کی مجموعی تعداد 4689613 ہوگئی ہے۔

امریکہ کی جان ہاپکنز یونیورسٹی کے سینٹر فار سائنس اینڈ انجینئرنگ (سی ایس ایس ای) نے یہ اطلاع دی ہے
امریکہ کی جان ہاپکنز یونیورسٹی کے سینٹر فار سائنس اینڈ انجینئرنگ (سی ایس ایس ای) نے یہ اطلاع دی ہے

واضح رہے کہ برازیل کی سب سے زیادہ آبادی والی ریاست ساؤ پولو کورونا وائرس کے پھیلاؤ کا مرکز ہے اور اب تک یہاں 964921 افراد متاثر اور 34877 افراد ہلاک ہوچکے ہیں۔

اس کے علاوہ دارالحکومت ریو ڈی جنیرو میں اب تک 259488 افراد متاثر اور 18166 افراد موت کے گھاٹ اترچکے ہیں۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.