ETV Bharat / bharat

آندھراپردیش میں کورونا کا قہر جاری - آندھراپردیش کی خبریں

ریاست میں گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران کورونا انفیکشن کے 8943 نئے معاملے درج ہوئے ہیں۔

آندھراپردیش میں کورونا کا قہر جاری
آندھراپردیش میں کورونا کا قہر جاری
author img

By

Published : Aug 14, 2020, 10:44 PM IST

آندھرا پردیش میں کورونا وائرس (کووڈ۔ 19) کی وبا روز بروز بڑھتی جارہی ہے اور جمعہ کو اس سے متاثرہ افراد کی تعداد تین لاکھ کے قریب پہنچ گئی۔

آج شام کے محکمہ صحت کی طرف سے جاری بلیٹن کے مطابق ریاست میں گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران کورونا انفیکشن کے 8943 نئے معاملے درج ہوئے ہیں جبکہ اس کی وجہ سے 97 افراد اپنی زندگی سے ہاتھ دھو بیٹھے ہیں۔

نئے کیسوں کے ساتھ، متاثرہ افراد کی کل تعداد بڑھ کر 273085 اور ہلاک ہونے والوں کی تعداد 2475 ہوگئی۔

بلیٹن کے مطابق 89907 مریض ریاست کے مختلف اسپتالوں میں زیر علاج ہیں اور اب تک 180703 مریض کورونا سے نجات پاچکے ہیں۔

یہ بھی پڑھیں:ضعیف خواتین نے کورونا کو ہرایا

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.