ETV Bharat / bharat

ملک کی 24 ریاستوں میں کورونا کے فعال کیسز میں کمی - Corona virus case

عالمی وبا کورونا وائرس کے پیش نظر راحت کی بات یہ ہے کہ مہاراشٹر و دہلی سمیت ملک کی 24 ریاستوں اور مرکزکے زیر انتظام علاقوں میں کورونا کے فعال کیسز میں کمی ریکارڈ کی گئی ہے۔

کورونا وائرس کے 70589 نئے کیسز سامنے آنے سے متاثرین کی مجموعی تعداد بڑھ کر 6145292 ہوگئی ہے

author img

By

Published : Sep 29, 2020, 1:59 PM IST

ملک میں عالمی وبا کورونا وائرس سے سب سے زیادہ متاثر مہاراشٹر، دہلی، اترپردیش، آندھرا پردیش اور کرناٹک سمیت 24 ریاستوں اور مرکزکے زیر کنٹرول علاقوں میں کورونا کے فعال کیسز میں کمی آئی ہے۔

ملک میں عالمی وبا کورونا وائرس سے سب سے زیادہ متاثر مہاراشٹر، دہلی، اترپردیش، آندھرا پردیش اور کرناٹک سمیت 24 ریاستوں اور مرکزکے زیر کنٹرول علاقوں میں کورونا کے فعال کیسز میں کمی آئی ہے

واضح رہے کہ ریاست مہاراشٹر جو ملک میں کورونا سے سب سے زیادہ متاثر ہے، وہاں بھی میں گذشتہ 24 گھنٹوں کے دوران 8191 مریض کم ہوئے ہیں جس سے ریاست میں ایکٹیو کیسز کی تعداد 265455 رہ گئی ہے، جبکہ دہلی میں اسی عرصہ کے دوران 2105 فعال کیسز کم ہوئے ہیں، جس کے بعد کورونا کیسز کی تعداد 27123 ہوگئی۔

ریاست اترپردیش میں 1650، آندھرا پردیش 1760، اور کرناٹک میں 673، انڈمان اور نکوبارجزائر میں 20، بہار میں 163، چنڈی گڑھ میں 103، دادر نگر حویلی اور دمن دیو میں 19، گوا میں 180، ہریانہ میں 815، ہماچل پردیش میں سات، جموں و کشمیر میں 598، جھارکھنڈ میں 307، مدھیہ پردیش میں 519، میگھالیہ میں 32، میزورم میں 36، ناگالینڈ میں 40، اڈیشہ میں 795، پڈو چیری میں 225، پنجاب میں 810، تمل ناڈو میں 35، تلنگانہ میں 196 اور اتراکھنڈ میں کورونا کے 733 ایکٹیو کیسز کم ہوئے ہیں۔

عالمی وبا کورونا وائرس کے پیش نظر راحت کی بات یہ ہے کہ مہاراشٹرو دہلی سمیت ملک کی 24 ریاستوں اور مرکزکے زیر کنٹرول علاقوں میں کورونا کے فعال کیسز کم ہوگئے

منگل کے روز صحت اور خاندانی بہبود کی وزارت کے جاری کردہ اعداد و شمار کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران ملک میں 84877 کورونا مریض صحتمند ہوئے ہیں جس سے شفایاب ہونے والے مریضوں کی مجموعی تعداد 5101398 ہو گئی۔

کورونا وائرس کے 70589 نئے کیسز سامنے آنے سے متاثرین کی مجموعی تعداد بڑھ کر 6145292 ہوگئی ہے۔ اس کے مقابلے میں ایکٹیو کیسز کی تعداد 15064 ہوگئی جس سے اب یہ مجموعی طور پر 947576 ہوگئی ہے۔

وزارت صحت کی جانب سے آج جاری تازہ ترین اعدادوشمار کے مطابق ملک کی مختلف ریاستوں اور مرکز کے زیر کنٹرو علاقوں میں کورونا متاثرین کی تعداد مندرجہ ذیل ہیں۔

ملک کی 24 ریاستوں میں کورونا کے فعال کیسز میں کمی

ریاست ……………ایکٹیو کیسز ……… شفایاب …………. ہلاکتیں

انڈمان نکوبار ........ 168 ............ 3582 ............. 53

آندھرا پردیش .............. 63116 ......... 612300 ........ 5745

اروناچل پردیش ....... 2725 ........... 6592 ............. 15

آسام ................... 30662 ......... 142300 .......... 667

کورونا وائرس کے 70589 نئے کیسز سامنے آنے سے متاثرین کی مجموعی تعداد بڑھ کر 6145292 ہوگئی ہے
کورونا وائرس کے 70589 نئے کیسز سامنے آنے سے متاثرین کی مجموعی تعداد بڑھ کر 6145292 ہوگئی ہے

بہار ................... 12664 .......... 166276 ......... 892

چنڈی گڑھ ................ 2200 ............ 9325 ........... 153

چھتیس گڑھ ............. 33044 ........... 74537 ......... 877

دادرنگر حویلی اور دامان ڈیو ........ 133 ............ 2877 .............. 02

دہلی .................. 27123 ......... 240703 ....... 5272

گوا .................. 4917 ........... 27072 .......... 407

گجرات ............. 16689 .......... 114344 ......... 3428

ہریانہ ............ 15670 .......... 108411 ......... 1331

ہماچل پردیش .... 3650 ............ 10627 ........... 180

جموں کشمیر ...... 17601 .......... 54267 ........... 1146

جھارکھنڈ ........... 12126 ......... 68603 ............ 688

کرناٹک ............ 104067 ....... 469750 ........ 8641

کیرالہ ............... 57957 ........... 3032 ............. 697

مدھیہ پردیش ....... 21912 .......... 100012 ........... 2242

مہاراشٹر ........ 265455 ....... 1049947 ....... 35751

منی پور ............ 2431 ............ 7982 ............. 64

میگھالیہ .......... 1448 ........... 3868 .............. 46

میزورم ............ 499 ........... 1459 ............... 00

ناگالینڈ ......... 1002 .......... 4938 ............... 17

اوڈیشہ ........... 34211 ....... 177585 ........... 813

پڈوچیری ............. 5014 ........ 21156 ............ 515

پنجاب ........... 17746 ......... 90345 ........... 3284

راجستھان ....... 20043 ........ 109472 .......... 1456

سکم .......... 698 ............ 2164 ............. 34

تمل ناڈو ....... 46306 ....... 530708 ......... 9383

تلنگانہ ......... 29477 ........ 158690 ......... 1116

تری پورہ ............ 5874 ......... 19203 ........... 276

اتراکھنڈ ........ 10066 ....... 36856 ........... 580

اتر پردیش ...... 53953 ....... 331270 ........ 5652

مغربی بنگال..25899 ....... 219844 ......... 4837

مجموعی ............. 947576 ..... 5101397 ....... 96318

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.