ETV Bharat / bharat

کورنا وائرس ویکسین: دنیا بھارت سے پرامید کیوں؟ - کورناوائرس ویکسین

امریکی وزیر خارجہ مائک پومپیو نے کہا کہ بھارت اور امریکہ مشترکہ طور سے عالمی وبا کورونا وائرس کے سد باب کےلئے ویکسن تیا ر کرہے ہیں۔ اور ہماری مشترکہ مساعی ضرور رنگ لائے گی۔

دنیا بھر کی پرامید نگاہیں بھارت پر کیوں
دنیا بھر کی پرامید نگاہیں بھارت پر کیوں
author img

By

Published : Apr 27, 2020, 12:25 PM IST

امریکی وزیر خارجہ کا یہ بیان باعث حیرت نہیں کیونکہ بھارت اور امریکہ گذشتہ تین دہائیوں سے ایک مشترکہ ویکسین ڈیولپمینٹ پروگرام چلا رہے ہیں۔

اور اس خصوصی پروگرام کو بین الاقوامی حیثیت بھی حاصل ہے۔

دونوں ملکوں نے ڈینگو، آنتوں کی بیماریاں ،انفلوئنزا اور ٹی بی جسیے امراض کی روک تھام کے لئے مشترکہ طور پر کام کر چکے ہیں ۔

اور اب دونوں ممالک مشترکہ طور پر ڈینگو ویکسین کا تجربہ آنے والے دنوں میں کرنے والے ہیں ۔

واضح رہے کہ دنیا بھر میں بھارت کا شمار ادویہ اور ویکسین کے معاملے میں دنیا کے سب سے بڑہے مینیو فیکچررس کے طور پر ہوتی ہے اور اسی لئے بھارت دنیا کا ویکسین ہب کہلاتا ہے۔

For All Latest Updates

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.