ETV Bharat / bharat

کانگریس و بی جے پی ترجمان سے ای ٹی وی کی خصوصی گفتگو

کورونا وائرس کے تعلق سے ملک کس سمت جا رہا ہے؟ ای ٹی وی بھارت کے ریجنل ایڈیٹر برج موہن نے اس تعلق سے کانگریس کے قومی ترجمان راجیو تیاگی اور بھارتیہ جنتا پارٹی کے قومی ترجمان نلن کوہلی سے بات کی۔

کانگریس و بی جے پی ترجمان سے ای ٹی وی کی خصوصی گفتگو
کانگریس و بی جے پی ترجمان سے ای ٹی وی کی خصوصی گفتگو
author img

By

Published : Jun 16, 2020, 4:09 PM IST

ایک جانب کورونا وائرس کیسیز میں مسلسل غیر یقینی اضافہ ہوتا جا رہا ہے، تو وہیں ریاستی حکومتیں کورونا متاثرین کے اعداد و شمار میں الجھی ہیں اور ریاست کے تعلق سے مختلف تدابیر اختیار کرنے میں لگی ہیں۔

کانگریس و بی جے پی ترجمان سے ای ٹی وی کی خصوصی گفتگو

اسی دوران وزیر اعظم نریندر مودی مختلف ریاستوں کے وزرائے اعلیٰ اور منتظمین سے اس معاملے میں مسلسل میٹنگ کر رہے ہیں۔ مہاجر مزدوروں کے تعلق سے دیہی سطح پر روزگار کی سہولیات بڑھانے کا مطالبہ کیا جارہا ہے، ساتھ ساتھ یہ باتیں بھی ہو رہی ہیں کہ کیا کرونا ٹیسٹس میں مزید اضافہ کیا جا نا چاہئے؟ کیا ہمارے پاس اس کے لئے مزید سہولت موجود ہے؟

ان تمام حالات کے پیش نظر ای ٹی وی بھارت دہلی کے ریجنل ایڈیٹر برج موہن نے اس معاملے پر کانگریس کے قومی ترجمان راجیو تیاگی اور بی جے پی کے قومی ترجمان نلن کوہلی سے گفتگو کی۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.