ETV Bharat / bharat

پاکستانی قوانین کے تحت کلبھوشن تک رسائی - ویانا کونشن

پاکستان کا کہنا ہے کہ ایک ذمہ دار ریاست ہونے کے ناطے کلبھوشن جادھو تک قونصلررسائی دینے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔

Consular Access To Kulbhushan Jadhav "According To Our Laws": Pakistan
author img

By

Published : Jul 19, 2019, 9:51 AM IST

Updated : Jul 19, 2019, 12:07 PM IST

عالمی عدالت انصاف آئی سی جے نے کلبھوشن جادھو پر پاکستانی فوجی عدالت کے فیصلے کو مسترد کرتے ہوئے دوبارہ اس پر غور کرنے کو کہا تھا۔

پاکستانی وزارت خارجہ کے مطابق کلبھوشن جادھو کو قونصلر رسائی دینے کا طریقہ کار طے کیا جا رہا ہے، کلبھوشن جادھو کو پاکستانی قوانین کے مطابق قونصلر رسائی دی جائے گی۔

وزارت خارجہ کی جانب جاری ایک اعلامیے کے مطابق کلبھوشن جادھو کو ویانا کنونشن کے تحت حاصل حقوق سے آگاہ کر دیا گیا ہے۔

اس میں کہا گیا ہے کہ ایک ذمہ دار ریاست ہونے کے ناطے پاکستانی قوانین کے مطابق کلبھوشن کو جادھو کو قونصلر رسائی دی جائے گی۔

واضح رہے کہ گزشتہ روز عالمی عدالت انصاف (آئی سی جے) نے کلبھوشن جادھو کی بریت، رہائی اور واپسی کی بھارتی درخواست مسترد کردی تھی۔

عالمی عدالت انصاف نے کلبھوشن جادھو کی رہائی اور واپسی کی بھارتی درخواست بھی مسترد کر دی تھی۔

عدالت نے فیصلے میں کہا تھا کہ ویانا کنونشن جاسوسی کرنے والے قیدیوں کو قونصلر رسائی سے محروم نہیں کرتا، لہذا پاکستان جادھو کو قونصلر رسائی دے۔

یاد رہے کہ کلبھوشن جادھو بھارتی بحریہ کے سابق افسر ہیں۔ بھارتی حکومت کے مطابق انھیں پاکستانی سکیورٹی فورسز نے ایران سے گرفتار کیا تھا۔

اپریل 2017 میں ایک پاکستانی فوجی عدالت نے دہشت گردی اور جاسوسی کے الزام میں کلبھوشن جادھو کو سزا ئے موت سنائی تھی۔

بھارتی حکومت نے پاکستان کے خلاف بھارتی قونصلر کو جادھو تک رسائی کا انکار کے بعد عالمی عدالت انصاف سی جی آئی سے رجوع کیا تھا اور پاکستانی فوجی عدالت کے فیصلے کو رد کرنے کا مطالبہ کیا گیا تھا۔

Intro:Body:

welcome

Conclusion:
Last Updated : Jul 19, 2019, 12:07 PM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.