ETV Bharat / bharat

وزیر اعظم، وزیر داخلہ ایوان میں آئیں اور جواب دیں

کانگریس کے رہنما ششی تھرور نے کہا کہ 'ہم چار دنوں سے اسی کی (دہلی فسادات پر بحث کرنے) مانگ کررہے ہیں، کہ دہلی میں ہوئے فرقہ وارانہ فسادات پر پارلیمنٹ کے اندر بحث ہو اور حکومت اس پر جواب دے'۔

author img

By

Published : Mar 6, 2020, 1:25 PM IST

وزیر اعظم، وزیر داخلہ ایوان میں آئیں اور جواب دیں
وزیر اعظم، وزیر داخلہ ایوان میں آئیں اور جواب دیں

'ہم یہی چاہتے ہیں وزیر داخلہ اور وزیر اعظم آئیں اور اس پر جواب دیں، انہوں سوال کیا کہ کیا ملک کی عوام کے لیے حکومت کی کوئی ذمہ داری نہیں ہے؟

پارلیمنٹ کے احاطے میں میڈیا سے بات چیت کے دوران انہوں نے کہا کہ 'جب ہمارے اراکین پارلیمان ایوان میں دہلی فسادات پر بحث کرنا چاہتے تھے تو ہمارے سات اراکین پارلیمان کو معطل کر دیا گیا یہ کیا انصاف ہے؟

یس بینک میں رقم نکالنے کی حد مقرر کرنے کے سوال پر کہا کہ 'ان سب سے زیادہ ضروری ہے کہ ہمارے ملک کے قومی دارالحکومت دہلی میں 55 افراد ہلاک ہو گئے ہیں، اگر ہم اس پر بات چیت نہیں کریں گے تو کون کرے گا اور کب کرے گا'۔

'باقی سارے مسائل تو ہیں، ہم سارے مسائل پر بحث کرنے کے لیے تیار ہیں، لیکن ہم چاہتے ہیں دہلی کے معاملے پر سنجیدگی کے ساتھ ایوان میں بحث ہو'۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.