ETV Bharat / bharat

کانگریس 2اپریل کو انتخابی منشوری جاری کرے گی - کانگریس ورکنگ کمیٹی

کانگریس ورکنگ کمیٹی کی پیر کے روز ہونے والی میٹنگ میں عام انتخابات کے انتخابی منشور کو آخری شکل دی جائے گی۔

Rahul Gandhi
author img

By

Published : Mar 28, 2019, 8:38 AM IST

ذرائع کے مطابق پارٹی دفتر میں کانگریس ورکنگ کمیٹی میٹنگ میں انتخابی منشور پر بات ہوگی۔ اس کے بعد 2 اپریل کو راہل گاندھی انتخابی منشور جاری کریں گے۔

اطلاعات کے مطابق کانگریس ورکنگ کمیٹی کی میٹنگ میں سونیا گاندھی،سابق وزیر اعظم منموہن سنگھ،غلام نبی آزاد،ملکارجن کھڑگے،احمد پٹیل جیسے رہنما شریک ہوں گے۔

پارٹی میٹنگ میں جنرل سکریٹری پرینکا گاندھی اور جیوترادتیہ سندھیا بھی موجود رہیں گے۔

کانگریس اپنے انتخابی منشور میں کم از کم آمدنی گارنٹی اسکیم کے تحت غریبوں کو 72000 روپے سالانہ دینے کے وعدے کے ساتھ ساتھ کچھ اور اہم وعدے بھی کیے جا سکتے ہیں۔

Intro:Body:

new

Conclusion:
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.