ETV Bharat / bharat

سونیاگاندھی کی قیادت میں جنرل سکریٹریز کی میٹنگ - جنرل سکریٹریز کی طویل میٹنگ ہوئی

کانگریس وطن دوستی اور سیکولرازم کے اصل پیغام کو گھر گھر پہنچائے گی

جنرل سکریٹریز کی میٹنگ
author img

By

Published : Sep 12, 2019, 6:35 PM IST

Updated : Sep 30, 2019, 9:09 AM IST

کانگریس کی عبوری صدر سونیاگاندھی کی قیادت میں جمعرات کے روز جنرل سکریٹریز کی طویل میٹنگ ہوئی۔

اس میں سابق وزیر اعظم منموہن سنگھ، غلام نبی آزاد، اے کے انٹونی سمیت کانگریس کے تین وزراء اعلی سمیت تمام ریاستوں کے نمائندے (جنرل سکریٹری ) موجود تھے۔

جنرل سکریٹریز کی میٹنگ

میٹنگ میں گرتی معیشت پر تشویش کا اظہار کیا گیا۔ منموہن سنگھ نے تفصیل سے بتایا کہ کس طرح حکومت نے انتقامی سیاست میں ملوث ہو کر معیشت کو بری حالت میں پہنچایا۔

اس میٹنگ میں پارٹی کے بہتر مستقبل کے لئے کئی اہم فیصلے ہوئے۔ جیسے مہاتما گاندھی کے یوم ولادت کے موقع پر کانگریس ملک گیر پد یاترا کرے گی۔ ریاست سے لے کر ضلع کی سطح پر یہ پد یاترا ہون گے جس میں کانگریس کے ہر طرح کے لیڈر شامل ہوں گے۔ اس پد یاترا کا مقصد وطن دوستی اور سیکولرازم کے حقیقی اقدار کو فروغ دینا ہے۔

اس کے علاوہ 15 سے 25 اکتوبر تک گرتی معیشت کے خلاف ملک گیر مہم چلائی جائے گی۔ اس کی قیادت کانگریس کے سینئر لیڈران کریں گے۔

کانگریس کی جانب سے ممبر شپ مہم بھی چلائی جائے گی۔ کاغذی ممبر شپ کے علاوہ ڈیجیٹل ممبر شپ بھی کی جائے گی۔

وطن دوستی اور سیکولرازم پر زور

سونیا گاندھی نے پارٹی کی اعلی سطحی میٹنگ وطن دوستی اور سیکولرازم کے فروغ پر زور دیا۔ انہوں نے کہا کہ ایسے وقت میں جب کہ افواہوں میں وطن دوستی اور سیکولرازم کے اقدار پس پشت جا رہے ہیں، کانگریس کے ہر رکن کی ذمہ داری ہے کہ وہ مہاتما گاندھی کے پیغامات کو ہر گھر تک پہنچائے۔

راہل گاندھی شریک نہیں ہوئے

کانگریس کی اعلی سطحی میٹنگ میں راہل گاندھی شریک نہیں ہوئے جبکہ پریانکا گاندھی موجود تھیں۔ کانگریس کے ترجمان آر پی این سنگھ نے بتایا کہ چونکہ راہل گاندھی جنرل سکریٹری نہیں ہیں اسی لئے وہ نہیں آئے۔

Intro:کانگریس وطن دوستی اور سیکولرازم کے اصل پیغام کو گھر گھر پہنچائے گی

نئی دہلی
کانگریس کی عبوری صدر سونیاگاندھی کی قیادت میں جمعرات کے روز جنرل سکریٹریز کی طویل میٹنگ ہوئی۔ جس میں سابق وزیر اعظم منموہن سنگھ، غلام نبی آزاد، اے کے انٹونی سمیت کانگریس کے 3 وزراء اعلی سمیت تمام ریاستوں کے نمائندے(جنرل سکریٹری ) موجود تھے۔
میٹنگ میں گرتی معیشت پر تشویش کا اظہار کیا گیا۔ منموہن سنگھ نے تفصیل سے بتایا کہ کس طرح حکومت نے انتقامی سیاست میں ملوث ہو کر معیشت کو بری حالت میں پہنچایا۔
اس میٹنگ میں پارٹی کے بہتر مستقبل کے لئے کئی اہم فیصلے ہوئے ۔ جیسے مہاتما گاندھی کے یوم ولادت کے موقع پر کانگریس ملک گیر پد یاترا کرے گی۔ ریاست سے لے کر ضلع کی سطح پر یہ پد یاترا ہونگے جس میں کانگریس کے ہر طرح کے لیڈر شامل ہونگے ۔ اس پد یاترا کا مقصد وطن دوستی اور سیکولرازم کے حقیقی اقدار کو فروغ دینا ہے۔
اس کے علاوہ 15 سے 25 اکتوبر گرتی معیشت کے خلاف ملک گیر مہم چلائی جائے گی۔ جس کی قیادت کانگریس کے سینئر لیڈران کریں گے۔
کانگریس کی جانب سے ممبر شپ مہم بھی چلائی جائے گی۔ کاغذی ممبر شپ کے علاوہ ڈیجیٹل ممبر شپ بھی کی جائے گی۔

وطن دوستی اور سیکولرازم پر زور:

سونیا گاندھی نے پارٹی کی اعلی سطحی میٹنگ وطن دوستی اور سیکولرازم کے فروغ پر زور دیا۔ انہوں نے کہا کہ ایسے وقت میں جب کہ افواہوں میں وطن دوستی اور سیکولرازم کے اقدار پس پشت جا رہے ہیں، کانگریس کے ہر رکن کی ذمہ داری ہے کہ وہ مہاتما گاندھی کے پیغامات کو ہر گھر تک پہنچائے۔

راہل گاندھی شریک نہیں ہوئے:

کانگریس کی اعلی سطحی میٹنگ میں راہل گاندھی شریک نہیں ہوئے جبکہ پریانکا گاندھی موجود تھیں۔ کانگریس کے ترجمان آر پی این سنگھ نے بتایا کہ چونکہ راہل گاندھی جنرل سکریٹری نہیں ہیں اسی لئے وہ نہیں آئے۔

Body:@

Conclusion:
Last Updated : Sep 30, 2019, 9:09 AM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.