ETV Bharat / bharat

امروہہ میں کانگریسی رہنماؤں کا احتجاج - ریاستی صدر اجے کمار لالو سنگھ

امروہہ میں کانگریس کے ریاستی صدر اجے کمار للو کی رہائی کا مطالبہ کرتے ہوئے احتجاج کیا گیا۔

congress leaders protest in amroha
امروہہ میں کانگریسی رہنماؤں کا احتجاج
author img

By

Published : May 29, 2020, 4:42 PM IST

ریاست اترپردیش کے ضلع امروہہ کے قصبہ سید ناگلی میں کانگریس کے اسمبلی انچارج راج پال سنگھ سینی کی رہائش گاہ پر کالی پٹی باندھ کر احتجاج کیا گیا۔

ویڈیو: امروہہ میں کانگریسی رہنماؤں کا احتجاج

اس دوران کانگریسی رہنماؤں نے مرن برت بھی رکھا۔ کانگریسی لیڈر ڈاکٹر احمد مرتضیٰ نے بتایا کہ 'ہمارے ریاستی صدر اجے کمار للو کو فرضی مقدمات لگا کر جیل بھیج دیا گیا ہے جو غلط ہے ہمارا مطالبہ ہے کہ انہیں فورا رہا کیا جائے'۔

احمد مرتضیٰ نے کہا کہ 'جب تک ہمارے رہنما کو رہا نہیں کیا جاتا، احتجاج جاری رہے گا'۔

امروہہ ضلع کے حسن پور میں کانگریسی رہنماؤں نے کالی پٹی بند کر اور مرن برت رکھ کر ریاستی صدر کی جیل سے رہائی کا مطالبہ کیا۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.