ETV Bharat / bharat

راہل گاندھی سے انصاف کا مطالبہ - یوپی

ریاست اتر پردیش کے ضلع امیٹھی میں راہل گاندھی کی آمد۔

راہل گاندھی کے امیٹھی دورے پر سوال
author img

By

Published : Jul 10, 2019, 2:57 PM IST

بتا یا جا رہا ہے کہ، راہل گاندھی آج لوک سبھا انتخابات کے بعد امیٹھی پہلی مرتبہ پہنچے۔

مرکزی دفتر کے باہر پوسٹر لگا کر لوگوں نے ان سے انصاف کی مانگ کی۔

عوام نے راہل گاندھی سے اپنے خاندان کو انصاف دلانے، اور ظالموں کو سزا دلانے کے تعلق سے جواب مانگا۔
پوسٹر میں منشی گنج اور سنجے گاندھی ہسپتال کے تعلق سے لکھا گیا تھا کہ یہاں جانیں بچائی نہیں، گنوائی جاتی ہیں۔
تاہم اب تک متاثرین کے ناموں کا ذکر نہیں کیا گیا ہے۔

Intro:Body:Conclusion:
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.