ETV Bharat / bharat

کانگریس رہنما بھرت سنگھ سولنکی کی حالت نازک - corona virus

گجرات میں کورونا وائرس کی تعداد میں روز بروز اضافہ ہو رہا ہے اور گزشتہ 3 دنوں میں 700 سے زیادہ کورونا کے معاملے درج کیے گئے ہیں۔ کچھ روز پہلے کانگریس کے سینئر رہنما بھرت سنگھ سولنکی 22 جون کو کورونا کا شکار ہو گئے تھے۔

کانگریس لیڈر بھرت سنگھ سولنکی کی حالت نازک

author img

By

Published : Jul 7, 2020, 5:23 PM IST

انہیں بہتر علاج کے لیے وڈودرا سے احمد آباد کے ایک ہسپتال منتقل کیا گیا تھا لیکن اب تک صحت میں کورونا سدھار نہیں آیا ہے۔ فی الحال انہیں آکسیجن پر رکھا گیا ہے۔ بھرت سنگھ سولنکی کی حالت بے حد نازک ہوتی جارہی ہے۔

دراصل گجرات کانگریس کے سینئر لیڈر اور گجرات کانگریس کمیٹی کے سابق صدر بھرت سنگھ سولنکی کورونا پوزیٹیو ہونے کے بعد گزشتہ کئی دنوں سے ہوسپٹل میں زیر علاج ہیں سب سے پہلے انہیں بڑودرہ کے ایک ہاسپٹل میں داخل کیا گیا تھا لیکن ان کہ طبیعت زیادہ خراب ہونے پر انہیں احمدآباد کے نجی ہسپتال میں منتقل کیا گیا۔

واضح رہے کہ کانگریس رہنما بھرت سنگھ سولنکی کو دمہ زیابیطیس اور ہائی بلڈ پریشر جیسی متعدد بیماریاں ہیں اور اس کے ساتھ ہی کورونا جیسی بیماری سے ان کی صحت اور بھی زیادہ خراب ہو گئی ہے۔

واضح رہے کہ 19 جون کو ہوے راجیہ سبھا الیکشن میں کانگریس کے امیدوار بھرت سنگھ سولنکی تھے انیس جون کو بھی راجیہ سبھا الیکشن میں بھرت سنگھ سولنگی شکست ہوئی اور اس کے بعد سے ان کی طبیعت خراب ہونے لگی اور 22 جون کو ان کی کورونا رپورٹ پوزیٹیو آنے کے بعد انہیں ہسپتال میں داخل کیا گیا تھا۔

اس کی وجہ سے سیاسی حلقے میں تشویش کا ماحول پیدا ہوگیا ہے اور کہا جارہا ہےکہ ان کی وجہ سے اور بھی کئی سیاسی رہنما اور لوگوں کو کورونا ہو سکتا ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.