ETV Bharat / bharat

'مودی کو ولن کی طرح پیش کرنا غلط' - مودی کو ولن کی طرح پیش کرنا غلط

کانگریس کے ترجمان ابھیشیک منو سنگھوی نے جمعہ کو کہا کہ وزیر اعظم نریندر مودی کو ولن کی طرح پیش کرنا غلط ہے اور اپوزیشن کی جانب سے ایسا کیا جانا ایک طرح سے ان کی مدد کرنا ہے ۔

مودی کو ولن کی طرح پیش کرنا غلط
author img

By

Published : Aug 23, 2019, 3:14 PM IST

Updated : Sep 28, 2019, 12:11 AM IST

سنگھوی نے کانگریسی لیڈر اور راجیہ سبھا رکن جے رام رمیش کے بیان کا حوالہ دیتے ہوئے یہ بات کہی۔ سنگھوی نے اپنی ٹویٹ میں کہا ’’میں نے ہمیشہ کہا ہے کہ مودی کو ولن کی طرح پیش کرنا غلط ہے، کیونکہ نہ صرف وہ ملک کے وزیر اعظم ہیں، بلکہ ایسا کرکے ایک طرح سے اپوزیشن ان کی مدد کرتی ہے‘‘۔

اس سے قبل رمیش نے اپنی ٹویٹ میں کہا تھا کہ وزیر اعظم نریندر مودی کی حکومت کا ماڈل ’مکمل طور منفی کہانی‘ نہیں ہے اور ان کے کام کی اہمیت کو قبول نہیں کرکے اور ہر وقت انہیں ولن کی طرح پیش کر کے کچھ حاصل نہیں ہونے والا ہے ۔

Intro:Body:Conclusion:
Last Updated : Sep 28, 2019, 12:11 AM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.