ETV Bharat / bharat

سی اے اے کی حمایت میں ریلی کی اجازت نہ ملنے سے بی جے پی برہم - congress

مدھیہ پردیش میں بی جے پی، کانگریس سے سخت ناراض ہوگئی ہے کیونکہ یہاں بی جے پی نے (سی اے اے) شہریت ترمیمی قانون کی حمایت میں ریلی نکالنے کی اجازت مانگی تھی جسے انتطامیہ نے منع کردیا۔

سی اے اے کی حمایت میں ریلی کی اجازت نہ ملنے سے بی جے پی برہم
سی اے اے کی حمایت میں ریلی کی اجازت نہ ملنے سے بی جے پی برہم
author img

By

Published : Dec 27, 2019, 5:12 PM IST

ریاست مدھیہ پردیش کے دارالحکومت بھوپال میں شہریت ترمیمی بل سے لیکر قانون بننے تک سبھی تنظیموں نے احتجاج درج کروایا ہے۔

لیکن بھارتیہ جنتا پارٹی (بی جے پی) نے کانگریس حکومت پر دوہری پالیسی اپنانے کا الزام لگاتے ہوئے کہا 'پارٹی لگاتار ضلع انتظامیہ سے ریلی کے لیے اجازت مانگ رہی ہے لیکن ضلع انتظامیہ ریلی کی اجازت تو دور کی بات میمورینڈم کے لیے بھی اجازت نہیں دے رہی ہے۔

سی اے اے کی حمایت میں ریلی کی اجازت نہ ملنے سے بی جے پی برہم

بھارتیہ جنتا پارٹی کے رہنما نروتم مشرا نے کہا 'ہم شہریت ترمیمی قانون کے بارے میں لوگوں کو سمجھانا چاہتے ہیں کہ اس سے کیا فائدہ ہے اور اس قانون سے کسی کو کسی بھی طرح کا نقصان نہیں ہوگا'۔

انہوں نے مزید کہا کل ملاکر کانگریس اس قانون کو لے کر ایک طبقے میں وہم پیدا کرکے سیاست کر رہی ہے، یہی وجہ ہے کی کانگریس خود تو ریلیاں نکال رہی ہے لیکن بی جے پی پر روک لگا رہی ہے۔

Intro:مدھیہ پردیش میں بھارتیہ جنتا پارٹی نے کانگریس سے جتائی ناراضگی سب کو احتجاج کی جارہی ہے اجازت اور بھارتی جنتا پارٹی کو شہریت ترمیمی بل کہ فیور میں جلوس نکالنے پر لگائی گئی پابندی ۔Body:ریاست مدھیہ پردیش کے دارالحکومت بھوپال میں شہریت ترمیمی بل سے لیکر قانون بننے تک سبھی تنظیموں نے احتجاج تج کروایا ہے ۔پر بھارتیہ جنتا پارٹی نے جلد کانگریس حکومت پر دوغلا ہونے کا الزام لگاتے ہوئے کہا ہم لگاتار ضلع انتظامیہ سےجلوس کے لیے اجازت مانگی جا رہی ہے ۔پر ضلع انتظامیہ جلوس تو دور کی بات میمورینڈم کے لیے بھی اجازت نہیں دے رہی ہے ۔
بھارتیہ جنتا پارٹی کے رہنما نروتم مشرہ نے کہا ہم شہریت ترمیمی قانون کے بارے میں لوگوں کو سمجھانا چاہتے ہیں کہ اس سے کیا فائدہ ہے اور اس قانون سے کسی کو کسی بھی طرح کا نقصان نہیں ہوگا ۔انہوں نے کہا کل ملاکر کانگریس اس قانون کو لے کر ایک طبقے میں بھرم پھیلا رہی ہے اور سیاست کر رہی ہے ۔
یہی وجہ ہے کی کانگریس خود تو ریلیاں نکال رہی ہے پر بھارتی جنتا پارٹی پر روک لگا رہی ہے۔انہوں نے کہا کہ ایسا لگ رہا ہے کہ صوبہ ایمرجنسی کی طرف جارہا ہے ۔

بائٹ۔ نروتم مشرہ۔ ۔۔۔۔۔۔۔رہنما ،بھارتی جنتا پارٹی Conclusion:بھارتی جنتا پارٹی کی کانگریس سے ناراضگی۔

For All Latest Updates

TAGGED:

bjpcongress
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.