ETV Bharat / bharat

'یوگی اور مودی کی حکومت انگریز پرست' - کاگریس احتجاج

کانگریس پارٹی کی جنرل سکریٹری پرینکا گاندھی کی گرفتاری کے بعد ناراض کانگریسیوں نے یو پی کے کے وزیر اعلی یوگی آدتیہ ناتھ پتلا نذرآتش کیا اور حکومت کو انگریز پرست بتایا۔

'یوگی اور مودی کی حکومت انگریز پرست'
author img

By

Published : Jul 19, 2019, 7:47 PM IST

اترپردیش کے ضلع سون بھدر میں کچھ روز پہلے کئی لوگوں کا قتل ہوا تھا۔ اسی سلسلے میں آج کانگریس پارٹی کی جنرل سیکرٹری پرینکا گاندھی متاثرین کے اہل خانے سے ملنے جا رہی تھیں، اسی دوران پولیس نے انہیں حراست میں لے لیا۔

اچانک پرینکا کو حراست میں لیے جانے سے ناراض کانگریسیوں نے پہلے کانگریس دفتر میں احتجاج کیا۔ اس کے بعد وزیر اعلی یوگی آدتیہ ناتھ کا مجسمہ نذرآتش کر کے اپنے غصے کا اظہار کیا۔ اس کے علاوہ انہوں نے یوگی اور مودی حکومت کے خلاف جم کر نعرے بازی کی۔

کانگریس پارٹی کے ایم ایل سی دیپک سنگھ نے صحافیوں سے بات چیت کے دوران بتایا کہ پرینکا گاندھی متاثرین کے اہلخانے سے ملنے جارہی تھیں، لیکن راستے میں ہی انہیں پولیس نے حراست میں لے اور انہیں متاثرین کے اہل خانے سے ملاقات کرنے نہیں دیا۔

'یوگی اور مودی کی حکومت انگریز پرست'

انہوں نے کہا کہ یوگی اور مودی حکومت انگریزوں کی طرح کام کر رہی ہے اور یہ حکومت انگریز پرست ہے۔ آج سے جو احتجاج شروع ہوا ہے، یہ مسلسل جاری رہے گا اور اس کے لیے وہ اسمبلی میں بھی اپنی بات اٹھائیں گے۔

کانگریس کارکنان کو اب لگنے لگا ہے کہ راہل گاندھی کے بعد اب پرینکا گاندھی بھی زمین پر اتر کر احتجاج کرنے لگی ہیں۔پارٹی کے کارکنان کا ماننا ہے کہ اس سے آنے والے وقت میں پارٹی کو کافی فائدہ ہو سکتا ہے۔

Intro:پرینکا گاندھی کی گرفتاری سے ناراض کانگریسیوں نے یو پی کے سی ایم یو کا مجسمہ نذرآتش کیا اور حکومت کو انگریج پرست بتایا۔

Body:اترپردیش کے ضلع سون بھدر میں کچھ روز پہلے کئی لوگوں کا قتل ہوا تھا۔ جس وجہ سے آج کانگریس پارٹی کی جنرل سیکرٹری پرینکا گاندھی متاثرین کے پریوار سے ملنے جا رہی تھی، لیکن پولیس نے انہیں راستے میں ہی حراست میں لے لیا۔

اچانک پرینکا کو حراست میں لیے جانے سے ناراض کانگریسیوں نے پہلے کانگریس دفتر میں احتجاج کیا۔ اس کے بعد وزیر اعلی یوگی آدتیہ ناتھ کا مجسمہ نذرآتش کر کے اپنے غصے کا اظہار کیا۔ اس کے علاوہ انہوں نے یوگی اور مودی حکومت کے خلاف جم کر نعرے بازی کی۔

کانگریس پارٹی کے ایم ایل سی دیپک سنگھ نے صحافیوں سے بات چیت کے دوران بتایا کہ پرینکا گاندھی متاثرین پریوار سے ملنے جارہے تھی، لیکن راستے میں ہی انہیں پولیس نے حراست میں لے کر آگے جانے سو صاف منا کر دیا۔

انہوں نے کہا کہ یوگی اور مودی حکومت انگریزوں کی طرح کام کر رہی ہے اور یہ حکومت انگریز پرست ہے۔ آج سے جو احتجاج شروع ہوا ہے، یہ مسلسل جاری رہے گا اور اس کے لیے ہم اسمبلی میں بھی اپنی بات اٹھائیں گے۔

Conclusion:پرینکا گاندھی کو بھلے ہی پولیس نے حراست میں لیا ہوا، لیکن اسی کے چلتے کانگریسیوں میں جوش و خروش پیدا ہو گیا ہے۔
کانگریس کارکنان کو اب لگنے لگا ہے کہ راہل گاندھی کے بعد اب پرینکا گاندھی بھی زمین پر اتر کر احتجاج کرنے لگی ہیں۔ اس سے آنے والے وقت میں پارٹی کو کافی فائدہ ہو سکتا ہے۔
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.